English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ایس ایس ایل سی سائنس امتحانات کے لئے آج 200طلباء نہیں ہوئے حاضر 

کاروار: 02؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)کاروار ضلع میں23مارچ سے جاری ایس ایس ایل سی امتحانات کے لئے آج طلباء نے سخت مانے جانے والے سائنس کے سوالیہ پرچے کو حل کیا ،جنرل سکریٹری کی رپورٹ کے مطابق آج ہونے امتحانات میں ضلع کے کل 38سینٹروں سے212طلباء امتحانی مراکز نہیں پہونچے ،رپورٹ کے مطابق کاروا ر کے 99طلباء ،انکولہ 37اور کمٹہ کے 26،ہوناور کے 20اور بھٹکل سے بھی 30طلباء سائنس کے امتحان کے لئے نہیں پہونچ

مزید پڑھئے

مختلف جرائم میں ملوث ہو نے کی بنا پولیس کو مطلوب ملزم اینٹی راوڈی اسکواڈ کے ہتھے چڑھ گیا 

منگلورو۔02/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) منگلورو اینٹی راوڈی اسکواڈ نے ایک بد نام زمانہ غنڈہ کو گرفتار کر لیا ہے ، ملزم کی شنا خت بنٹوال تعلقہ کے پو ڈو کے رہنے والے امیمار عمران (24) کے طور پر کر لی گئی ہے ،جس پر قتل ، قاتلانہ حملہ ،مویشی چوری سمیت تقریبا 25 سے زیادہ جرائم میں ملوث ہو نے کا الزام ہے ، جس کی بناپر وہ کئی دنوں سے وہ پولیس کو مطلوب تھا ، مگر آج آخر کار اس کی گرفتا ری میں پولیس کو کامیا بی ملی ہے ،مو صولہ اطلاعات کے مطابق عمران کے خلاف منگلورو کے علاوہ تقریبا نو سے زیادہ

مزید پڑھئے

اتوار کی چھٹی منانے گیا طالب علم ندی میں ڈوب کر ہلاک ، مقامی لوگوں کی بر وقت مدد سے دوسرے کو بچا لیا گیا 

وٹلا۔02/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) مو ڈنور گرام پنچایت کے کے کنڈر کا کے قریب اتوار کی چھٹی منانے کی غرض سے گئے پندرہ سالہ طالب علم کے ندی میں ڈوب کر ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،مر نے والے طالب علم کی شنا خت درشن (15) کے طور پر کر لی گئی ہے ،جو کونچا اسکول کے آٹھویں کلاس میں زیر تعلیم تھا ،بتا یا جا تا ہے کہ اتوار کی چھٹی ہو نے کی وجہ سے درشن اپنے دو دوستوں کے ہمراہ سیرو تفریح کی غرض سے ندی میں تیر نے کے لئے گئے ہو ئے تھے ،جہاں دو لڑ کے پانی میں اتر کر موج مستی کر رہے تھے ،جب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 254 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا