English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلورو ائیر پورٹ پر وارننگ کے باوجود پارکنگ کے لئے زیادی پیسہ وصولنے پر ممبئی انٹر پرائزرس کمپنی کے خلاف 2.58لاکھ کا جر مانہ 

منگلورو۔04/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) منگلورو ائیر پورٹ پر ائیر پورٹ افیسران کی جانب سے بار بار تنبیہ کے باوجود پیسہ زیادہ وصولنے پر پارکنگ کمپنی ممبئی ایس ایس انٹر پرائیزر س کے خلاف 2,58 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے ،جس کی اطلاع منگلورو ائیر پورٹ کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس میں دی ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ،مو صولہ اطلاعات کے مطابق ممبئی انٹر پرائزرس نامی کمپنی نے ائیر پورٹ پارکنگ کا ٹینڈر لیا ہوا ہے ،ائیرپورٹ اتھارٹیس اور پارکنگ کمپنی کے مابین

مزید پڑھئے

محکمہ ایکسائز کے اہل کاروں نے ضبط کی 45 لیٹرشراب ، ملزم سمیت اس کی بائیک اور دارو بھی ضبط 

منجیشور۔04/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) اسمبلی انتخابات کے موقع پر رقم کے ساتھ شراب بھی بڑی مقدار میں غیر قا نونی طور پر منتقل کی جا تی ہے ،جس کے لئے ایکسائز محکمہ کے افسران بھی اپنی سبک روی کا ثبوت پیش کر تے ہو ئے جگہ جگہ چھاپہ مار کارروائی کر ہے ہیں ،اسی سلسلہ کی ملتی جلتی خبر منجیشور سے آئی ہے ،جہاں ایکسا ئز محکمہ کے لو گوں نے منجیشور گیٹ پر چیکنگ کر تے ہو ئے ایک بائیک سوار کو گرفتار کرلیا ہے۔ جو غیر قانونی طور پر 45 لیٹرشراب منتقل کررہا تھا۔ ،گرفتار شدہ ملزم کی شنا خت سندیپ

مزید پڑھئے

کر ناٹک میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولیس ہا ئی الرٹ 

مختلف جگہوں پر چیک پوسٹ اور سی سی ٹی وی کیمرے نصب ، تمام غیر قا نونی کارراوئیوں پر روک لگانے کے لئے پولیس کو کڑی نظر رکھنے کا ڈی سی نے دیا حکم  کاروار۔04/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) کر ناٹک میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے ،ریاست میں 12 مئی کو انتخابات ہونے جارہے ہیں اور 15 مئی کو نتائج کا اعلان کیا جا ئیگا ،ایسے میں تمام پارٹیوں نے اتخابی مہم میں اپنی پوری طاقت کو جھونک رہی ہے ،ان دنوں پارٹیوں کی جانب سے ووٹروں کو راغب کر نے کے لئے پیسہ ، شراب وغیرہ کے ساتھ ساتھ دیگر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 253 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا