English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کمار سوامی حکومت کے قلمدانون کی تقسیم، کانگریس - جے ڈی ایس کے درمیان اب سب کچھ بہتر

بنگلورو:02؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) کرناٹک میں کانگریس جے ڈی ایس کے دوستی سے ایچ ڈی کمار سوامی نے 23 مئی کو وزیراعلیٰ عہدہ کا حلف لیا تھا۔ اس کے 8 دن بعد آخر کار کانگریس جے ڈی ایس کے درمیان قلمدان (وزارت)  کی تقسیم کو لے کراتفاق رائے بن گیا ہے۔ کرناٹک کابینہ میں جے ڈی ایس اور کانگریس برابر قلمدان رکھیں گے۔ وزارت مالیات جے ڈی ایس کے پاس رہے گا جبکہ کانگریس وزارت داخلہ اپنے پاس رکھے گی۔ دونوں پارٹیوں نے اعلان کیا کہ جے ڈی ایس کانگریس مل کر 2019 کا لوک سبھا الیکشن ایک ساتھ لڑیں

مزید پڑھئے

اسداللہ اسوسی ایشن کی جانب سے کاپیاں اور اسکول بیگ مفت تقسیم کیے گئے 

  بھٹکل31؍ مئی 2018(فکروخبرنیوز) شہر کے مختلف اسپورٹس سینٹرس تعلیمی اور سماجی کاموں میں حصہ لیتے رہتے ہیں۔ اسداللہ اسوسی ایشن کی جانب سے تعلیمی بیداری مہم کے طور پر گذشتہ کئی سالوں سے غریب اور نادار طلباء وطالبات کے درمیان اسکول بیگ ، کتابیں اور کاپیوں کی مفت تقسیم کی جاتی ہے ۔ تعلیمی سال 2018-19کے لیے بھی غریب اور نادار طلباء کے درمیان کتابیں ، کاپیاں ، اور اسکول بیگ مفت تقسیم کیے گئے ۔ تقریباً 150 بچوں کو یہ کڈس مہیا کراتے ہوئے تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے لیے ان کی ہمت

مزید پڑھئے

منگلور اور اس کے مضافاتی علاقو ں میں طوفانی بارش سے 20کروڑ کا نقصان 

منگلورو 31؍ مئی 2018(فکروخبر نیوز) پیر او رمنگل کے روز منگلور اور آس پاس کے علاقوں میں ہوئی طوفانی بارش تھمنے کے بعد زندگی معمول پر لوٹ آئی ہے۔ اکثر سڑکیں اب سواریوں کے لیے کھول دی گئیں ہیں البتہ بارش کی وجہ سے بعض سڑکیں ناقابلِ استعمال ہوچکی ہیں جن کی درستگی کا لوگ انتظار کررہے ہیں۔ جنوبی کنیرا کے ڈپٹی کمشنر ششی کانت سیتھل نے ریلیف کا کام بھی شروع کرتے ہوئے مہلوکین کے اہلِ خانہ کو معاوضہ کے طور پرپانچ پانچ لاکھ روپئے کاچیک ان کے حوالے کردیا ۔ مہلوکین میں ایک بچی سمیت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 245 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا