English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل میں کئی روز سے جاری تیز ہوا اور بارش تھم گئی ، رمضان بازار میں عوام کی بھیڑ

  بھٹکل 11؍ جون 2018(فکروخبرنیوز) شہر میں گذشتہ کئی روز سے تیز ہوا کے ساتھ جاری موسلادھار بارش تھمنے سے عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بازاروں میں بڑی تعداد میں لوگ عید کی خریداری کرتے دیکھے گئے۔ رمضان بازار میں عوام کی ایک بھیڑ امڈ پڑی اور موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام نے سوچا کہ جلد از جلد عید کی خریداری سے فارغ ہوجائیں۔ منکی ، مرڈیشور ، شیرور ، بیندور وغیرہ سے بھی بڑی تعدا میں لوگوں نے بھٹکل رمضان بازار کا رخ کیا۔ خریداروں کو دیکھ کر دکانداروں بھی خوش نظر

مزید پڑھئے

کرناٹک: جے نگر اسمبلی سیٹ پر پولنگ جاری، بی جے پی - کانگریس مد مقابل

بنگلورو:11؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک کے بنگلورو کے جے نگر اسمبلی سیٹ پر پولنگ جاری ہے جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔جے نگر میں کل 216 پولنگ بوتھز پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اور یہاں تقریبا 2 لاکھ رائے دہندگان اپنے نمائندہ کا انتخاب کریں گے۔اس اسمبلی سیٹ سے کانگریس نے کرناٹک کے سابق وزیر اعلی  سدھارمیا کی حکومت میں وزیرداخلہ رہے راما لنگا ریڈی کی بیٹی سومیا ریڈی کو میدان میں اتارا ہے۔ سومیا کی حمایت میں جنتادل (سیکولر) نے اس سیٹ پر اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔ وہیں بی جے پی

مزید پڑھئے

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے درجہ ہشتم عربی کا حتمی نتیجہ منظر عام پر

 سید جمال ابن سید عمر مالکی  پہلے مقام پر ، محمد عمیر ابن عرفان گولٹے دوسرے نمبر پر  اور شیبان ابن محمد حسین نے حاصل کیا تیسرا مقام   بھٹکل : 10 جون2018(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا تعلیمی الحاق دارالعلوم ندوة العلماء سے ہے جس کی وجہ سے  عالمیت کا آخری درجہ عالیہ رابعہ کا امتحان دارالعلوم ندوة العلماء کے اساتذہ کی نگرانی میں کیا جاتا ہے اور ان کی طرف سے نتائج کے موصول ہونے پر نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے. امسال کل 57 طلبہ نے امتحان دیا جس میں ان طلبہ نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 244 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا