English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روسی صدر کی علالت کی خبریں ، "تین برس کے مہمان"!

31/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ناسازی طبیعت کی خبریں یورپی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ’دی گارجین اخبار‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق روسی صدر کینسر یا پارکنسنز (رعشہ) کے مرض میں مبتلا ہیں۔ روسی صدر سے متعلق یہ باتیں بھی کی جارہی ہیں کہ روسی رہنما اپنے خلاف ہونے والی بغاوت کی کوشش سے بچ گئے ہیں، نہ صرف یہ بلکہ کچھ اخبارات کے مطابق وہ پہلے ہی مر چکے ہیں اور ان کی جگہ ان کے ہم شکل نے لے لی ہے۔ تاہم

مزید پڑھئے

کینیڈین وزیر اعظم نے ملک بھر میں پستول کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی!

اوٹاوا: 31/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا میں پستول کی خرید و فروخت، درآمد اور منتقلی پر فوری طور پر پابندی لگا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک بھر میں پستول کی ملکیت پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سے پستول منگوانے، اس کی منتقلی اور خرید و فروخت پر مکمل پابندی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مزید کہنا تھا کہ مؤثر طریقہ کار کو اپناتے ہوئے ملک میں پہلے سے موجود ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کیا جائے

مزید پڑھئے

دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل کا آغاز کرنے کےلیے برطانیہ نے ورک ویزہ اسکیم کرائی متعارف

لندن: 31/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل کا آغاز کرنے کےلیے برطانیہ نے ورک ویزہ اسکیم متعارف کرائی ہیں۔ اس اسکیم کے تحت ایسی جامعات کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات برطانیہ کی نیا ورک ویزہ حاصل کرسکتے ہیں، جو رواں برس ’ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 22 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا