English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ملک دیوالیہ ہوچکا ہے اور اسی حیثیت کے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا: سری لنکا وزیراعظم

  کولمبو: 07/جولائی/2022(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے اور اب ہمیں اسی حیثیت کے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ سے خطاب میں اعتراف کیا کہ ملک دیوالیہ ہوگیا اور آئندہ برس بھی مشکلات کا سامنا رہے گا۔ دیوالیہ ملک کی حیثیت سے آئی ایم ایف کے پاس جائیں گے۔ وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے مزید کہا کہ دیوالیہ ملک ہونے کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کو

مزید پڑھئے

جنگ سے تباہ حال ملک کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے 750 ارب ڈالر کی ضرورت :یوکرینی صدر

کیف: 07/جولائی/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنگ سے تباہ حال ملک کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے حکومت نے 750 ارب ڈالر کا قومی بحالی پروگرام پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سوئٹزرلینڈ میں 40 سے زائد ممالک اور عالمی اداروں کے دو روزہ یوکرین ریکوری کانفرنس سے ورچوئل خطاب کیا۔ مشاورتی اجلاس کا انعقاد روس کے حملوں سے تباہ حال یوکرین کی تعمیر اور ترقی کے لیے کیا گیا تھا۔ صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اپنے خطاب میں

مزید پڑھئے

کیا ایک ماں بھی اپنے بچہ کے ساتھ یہ سلوک کرسکتی ہے ؟

04/جولائی/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایک ماں اپنے شیر خوار بچے کو زبردستی کچی سبزیاں اور پھل کھلاتی رہی جس سے بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہو کر دم توڑ گیا، عدالت نے ماں کو مجرم قرار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک ماں کو عدالت نے سزا سنائی جس نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کو سبزی خوروں کا کھانا کھلانے پر اصرار کیا یہاں تک کہ غذائی قلت کی وجہ سے بچے کی موت ہوگئی۔ 39 سالہ امریکی خاتون کو اپنے 18 ماہ کے بیٹے کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا جو کہ صرف سبزی خور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 21 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا