English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اوزِل معاملے نے جرمنی میں نئی ’می ٹو‘ بحث چھیڑ دی

برلن:28؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)میسوت اوزِل کی جانب سے ’نسل پرستی‘ کے الزامات عائد کرتے ہوئے قومی فٹ بال ٹیم سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد جرمنی میں تارکین وطن معاشرتی سطح پر پیش آنے والے امتیازی واقعات کو ’می ٹو‘ ہیش ٹیگ کے ساتھ بیان کر رہے ہیں۔ جرمن فٹ بال کھلاڑی میسوت اوزِل نے جرمنی میں قومی فٹ بال فیڈریشن پر الزام عائد کیا تھا کہ انہیں ترک نژاد ہونے کی وجہ سے ’نسل پرستی‘ اور ’تفریق‘ کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ گو کہ میسوت اوزِل کے ان الزامات کو

مزید پڑھئے

تیونسی جج نے بن لادن کے مبینہ باڈی گارڈ کو رہا کر دیا

تیونس:28؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی سے ڈی پورٹ ہونے والے القاعدہ کے مقتول لیڈر اسامہ بن لادن کے مبینہ باڈی گارڈ کو ایک تیونسی عدالت نے رہا کر دیا ہے۔ اس شخص کی شناخت سیمع  کی حیثیت سے کی جاتی ہے اور اسے رواں ماہ کے اوائل میں جرمن حکام نے ملک بدر کیا تھا۔ تیونسی حکام نے اسے وصول کرتے ہی پندرہ ایام کے لیے مقید کر دیا تھا۔ عدالت نے تفتیشی عمل مکمل ہوتے ہی سمیع اے کو رہا کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ تیونس کے حکومتی ترجمان کے مطابق بن لادن کا مبینہ باڈی گارڈ تیونس کی حدود سے

مزید پڑھئے

سابق آرمینیائی صدر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

ایریوان:28؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)آرمینیا کی ایک عدالت نے سابق صدر رابرٹ کوچاریان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ آرمینیائی پراسیکیوٹر آفس نے یہ وارنٹ گرفتاری سن 2008 کے صدارتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے تناظر میں حاصل کیے ہیں۔ عدالت نے سابق صدر کی گرفتاری کے حق میں فیصلہ رات گئے جاری رہنے والی سماعت کے بعد دیا۔ سابق صدر کے وکیل کے مطابق عدالتی کارروائی شروع ہونے تک کوچاریان مقید رکھے جائیں گے۔ سابق صدر پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی اتحادی اور سابق صدر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 208 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا