English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

11روز بعد تیرتے فریج میں پناہ لینے والے اس شخص کو بچالیا گیا!

برازیل: 10/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)سمندر میں تیرتے ہوئے فریج میں گیارہ روز تک بیٹھے ماہی گیرکو امدادی کارکنوں نے بچالیا ہے 44 سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی ریاست اماپا کے قریب سمندر میں موجود تھے۔ ان کے پاس 23 فٹ طویل لکڑی کی کشتی تھی۔ ان کی منزل فرنچ گیانا کے پاس ایک چھوٹا جزیرہ ، لیٹ لا میرے تھا جہاں وہ مچھلیاں پکڑنے جارہے تھے۔ لیکن اچانک پانی کی خوفناک لہروں سے ان کا سامنا ہوا اور کشتی تیزی سے پانی سے بھرنے لگی۔ حیرت انگیز طور پر

مزید پڑھئے

کووڈ-19 اور یوکرین جنگ نے عالمی معیشت کو کہاں لا کھڑا کیا !؟ پڑھیے یہ رپورٹ

10/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی ر پورٹ میں کہا گیا ہے کہ طویل قدرتی بحران بالخصوص عالمی وبا کووڈ-19 نے انسانی ترقی کی پیش رفت کو 5 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی ) نے اعلان کیا ہے کہ انسانی معیار زندگی اور تعلیمی سطح کے پیمانے کی جانچ کے لیے 30 سال پہلے مرتب کیے گئے ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کے تحت پہلی بار انسانی ترقی کی پیش رفت میں مسلسل پچھلے دو سال 2020

مزید پڑھئے

یوکیرین اور قدرتی گیس کے معاملہ: امریکی صدر نے عالمی رہنماوں سے کی بات چیت

    10/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر جو بائڈن نے کینڈا، جاپان اور یورپی سربراہان کے ساتھ یوکیرین کو عسکری و مالی امداد سمیت یورپ کو گیس کی ترسیل کے معاملے پرتبادلہ خیال کیا ۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ایک تحریری بیان کے مطابق بائیڈن، رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس، پولینڈ کے صدر آندریج ڈوڈا، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، جرمن چانسلر اولاف شولز، اطالوی وزیر اعظم ماریو درگہی ، جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو، نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور برطانوی وزیر اعظم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 18 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا