English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

طالبان نے جنوبی افغانستان میں موبائل فون سروس بند کرا دی

باغیوں نے ذرائع ابلاغ کے کم از کم 120 ٹاور بند کرا دئیے،مواصلاتی اہلکاروں کی گفتگو واشنگٹن :21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)طالبان باغیوں نے افغانستان کے جنوب میں صوبہ ہیلمند میں اپنے زیر قبضہ علاقوں میں نجی ٹیلی مواصلاتی اداروں کی سہولت کو زبردستی بند کرا دیا ۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بات صوبہ ہلمند کے مواصلات کے سربراہ، امیداللہ ظہیر نے بتائی ،مقامی مواصلاتی اہلکاروں نے بتایا کہ طالبان یہ خیال کرتے ہیں کہ افغان حکومت نجی مواصلاتی نظام کو فوجی اور انٹیلی جنس کی

مزید پڑھئے

اسرائیل اس وقت مگرمچھ کے مْنہ میں ہے۔ ایرانی کمانڈر حسین سلامی

ہمیں آزمایا نہ جائے، ہم نہ صرف شمالی محاذ بلکہ ساتھ ہی کئی دیگر محاذوں کے لیے بھی تیار ہیں،اسرائیل کا ردعمل تہران/تل ابیب:21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہاہے کہ اسرائیل اس وقت مگرمچھ کے منہ میں جی رہا ہے اور جنگ چھڑنے کی صورت میں اسرائیلیوں کے سامنے فرار ہونے کے لیے سمندر کے سوا کوئی جگہ نہیں ہو گی۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامی کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیلیوں سے کہتے ہیں کہ ہم تم لوگوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ تم لوگ مقبوضہ

مزید پڑھئے

مسجد اقصی اور ملائیشیا کی مسجد ولای جڑواں مساجد قرار

کولالمپور :21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصی اور ملائیشیا کی تاریخی جامع مسجد ولای کوجڑواں مساجد قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین اور مسجد اقصی کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے ایک بیان میں کہا کہ سپریم کمیٹی نے مسجد اقصی اور ملائیشیا کی تاریخی مسجد ولای کو جڑواں مساجد قرار دینے کے تجویز کی منظوری دے دی ہے۔الشیخ عکرمہ صبری نے یہ بات کل جمعہ کے روز مسجد ولایہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کی۔ انہوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 159 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا