English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ترکی کو غیرقانونی افغان مہاجرین کے سیلاب کا سامنا

  استنبول:25؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)رواں برس کے دوران ترکی داخل ہونے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ ترک وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ چار مہینوں کے دوران ترکی آنے والے افغان مہاجرین کی تعداد تقریبا تیس ہزار رہی۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئے لو کے حوالے سے بتایا ہے کہ سن دوہ ہزار اٹھارہ کے دوران ترکی آنے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے مہاجرین بھی حالیہ

مزید پڑھئے

صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

جنین:25؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک فلسطینی مزاحمت کار احمد قنبع کے مکان کو دھماکہ خیز مواد سےاڑا دیا جس کے نتیجے میں گھرمیں رہنے والے افراد مکان کی چھت سے محروم ہوگئے۔فلسطینی میڈی رپورٹ کے مطابقمنگل کواسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے جنین کی البساتین،  جنین کیمپ اور شاہراہ حیفا پر دھاوا بولا اور اسیر فلسطینی احمد قنبع کے مکان کا محاصرہ کرلیا۔خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے احمد قنبع کو رواں سال

مزید پڑھئے

خطے میں قیام امن کے لیے مذاکرات کے ایک آزاد فورم کا قیام ہو:ایرانی وزیر خارجہ

جنیوا:25؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے بالا دستی کے فریب کے چنگل سے نکلنے کا وقت آچکا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ بالادستی کے فریب نے دنیا کو تباہ کن جنگوں کے سوا کچھ نہیں دیا ہے، اس لیے بالادستی کے فریب سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے خطے میں قیام امن کے لیے مذاکرات کے ایک آزاد فورم کا قیام عمل میں لانا چاہیے، جس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 158 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا