English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

تعلقات میں بہتری کے لیے ترکیہ کی فوج کو شام سے نکلنا ہوگا: شامی وزیر خارجہ

ماسکو: 11/مئی2023(فکروخبر/ذرائع) شامی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکیہ کی فوج کو شام سے نکلنا ہوگا، یہ مطالبہ شام اور ترکیہ کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے مشن پر ماسکو میں روس، شام، ترکیہ اور ایران کے وزرائے خارجہ کی بڑی بیٹھک کے موقع پر سامنے آیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق روس، شام، ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ نے شام کی جنگ کے دوران برسوں کی دشمنی کے بعد انقرہ اور دمشق کے درمیان تعلقات کی بحالی پر اعلیٰ سطحی مذاکرات کے لیے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ یہ بات چیت اس وقت ہو رہی ہے

مزید پڑھئے

فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ برسا دیے

غزہ: 11/مئی2023(فکروخبر/ذرائع) فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ برسا دیے۔ الجزیرہ کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 400 سے زائد راکٹ برسا دیے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، اور تل ابیب میں سائرن بجتے رہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی شام تک غزہ سے 470 راکٹ فائر کیے جا چکے ہیں، تاہم زیادہ تر کو اسرائیلی میزائل ڈیفنس سسٹم نے غزہ کے کھلے علاقوں میں روک دیا، جب کہ چند راکٹ اسرائیلی علاقے میں

مزید پڑھئے

اسرائیل کے غزہ پر مسلسل فضائی حملے جاری ، راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر سمیت  شہدا کی تعداد 27

  غزہ: 11/مئی2023(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل کے غزہ پر مسلسل فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 27 ہوگئی جن میں 5 خواتین اور 5 بچوں سمیت اسلامی جہاد کی راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے نمائندۂ خصوصی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز اور اسلامی جہاد کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فضائی حملوں میں تین کمانڈرز کی شہادت کے بعد غزہ سے 400 سے زائد راکٹس فائر کیے گئے جن میں سے کچھ کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا اور کچھ اسرائیلی سرزمین پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 14 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا