English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

عیسائی خاندان کس طرح مسلمان ہوا؟ پڑھیے پورا واقعہ

08/مئی/2023(فکروخبر/ذرائع) البانیہ میں دہائیوں قبل زمین میں دفن کی گئی لاش اور انتہائی چھوٹا قرآن صحیح سالم نکلتا دیکھ کر پورا عیسائی خاندان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا تھا۔ دنیا مظاہر قدرت سے بھری پڑی ہے اور آئے روز قدرت کے کرشمے ہمارے مشاہدات میں آتے رہتے ہیں ایسا ہی قدرت کا ایک کرشمہ ماضی میں جنگوں اور انتشار سے گھرے یورپی ملک البانیہ میں ظاہر ہوا تھا اور کئی دہائی قبل زمین میں دفن کی گئی ایک صحیح سالم لاش اور چھوٹا قرآن پاک ملا تھا۔ قدرت کا یہ کرشمہ دیکھ کر پروشی

مزید پڑھئے

امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی دو طرفہ تجویز: سوشیل میڈیا کے استعمال کے لیے قومی حد مقرر؟؟

نیویارک. امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی ایک نئی دو طرفہ تجویز ملک بھر میں سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے قومی عمر کی حد مقرر کرنے جا رہی ہے۔ وفاقی بل 13 سال سے کم عمر کے کسی بھی بچے کے فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کے استعمال پر پابندی لگانے جا رہا ہے۔ اس سوشل میڈیا بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹیک کمپنیوں کو نوعمروں کے اکاؤنٹ بنانے سے پہلے والدین کی رضامندی لینی ہوگی۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق اس بل میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ ماہرین سوشل میڈیا سے

مزید پڑھئے

یوکرین نے کی تھی ڈرون کے ذریعہ روسی صدر پوتن کو مارنے کی کوشش، لیکن خفیہ مشن ہو گیا تھا فیل!

جرمن اخبار ’بلڈ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی خفیہ سروس ایجنٹس نے دھماکہ خیز مادوں سے لدے ایک کامیکیز ڈرون کے ساتھ روسی صدر ولادمیر پوتن کے قتل کرنے کی کوشش کی، لیکن یو اے وی (بغیر پائلٹ والا ہوائی طیارہ) اپنے ہدف سے کچھ میل کی دوری پر حادثہ کا شکار ہو گیا، جس سے ان کا خفیہ مشن فیل ہو گیا۔ کیف کی خفیہ سروسز کے ساتھ نزدیکی رشتہ ہونے کا دعویٰ کرنے والے رومنینکو نے دعویٰ کیا کہ یہ کامیکیز ڈرون وہی تھا جسے یوکرینی فوج نے قتل کی سازش کے حصے کی شکل میں لانچ کیا تھا۔ یوکرین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 11 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا