English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ہم ترکی کو اسلحہ دینے کے لئے تیار ہیں: جمیز جیفری

امریکہ کے شام کے لئے نمائندہ خصوصی جمیز جیفری نے کہا ہے کہ ہم ترکی کو ایمونیشن کی فراہمی کے لئے تیار ہیں۔ جمیز جیفری اور امریکہ کے انقرہ کے لئے سفیر ڈیوڈ سیٹرفیلڈ نے شام میں اسد انتظامیہ کے حملوں سے بچ کر ترکی آنے والے مہاجرین کے کیمپوں  کا دورہ کیا اور اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ اس سوال کے جواب میں کہ نیٹو کے پلیٹ فورم سےامریکہ ترکی کی کیسے مدد کر سکتا ہے؟ جمیز جیفری نے کہا ہے کہ "ترکی ایک نیٹو رکن ہے اور اس کی فوج زیادہ تر ہمارا تیار کردہ فوجی

مزید پڑھئے

خاشقجی قتل کیس کے رازوں سے پردہ اٹھایا جائے، امریکی ارکان اسمبلی

:04 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)متحدہ امریکہ کے ارکانِ کانگرس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے  خفیہ سروس کی رپورٹوں کو آشکار کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈیموکریٹ  سینیٹر رون وائڈن اور ڈیموکریٹ ایوان ِ نمائندگان کے  رکن اسمبلی ٹام مالی نووسکی نے  خاشقجی کی منگیتر  خدیجہ جینگیز  کے ہمراہ کانگرس میں مذکورہ قتل کے حوالے سے ایک پریس  بریفنگ کا اہتمام کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ   کو خاشقجی کے قتل   پر پردہ ڈالنے  میں معاونت فراہم کرنے کا مورد

مزید پڑھئے

طالبان حملے میں 20 افغان اہلکار ہلاک، امریکی فوج کی جوابی کارروائی

کابل:04 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)طالبان کے افغان فوجی چھاؤنی اور پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں مجموعی طور پر 20 اہلکار ہلاک ہوگئے جس کے جواب میں امریکی فوج نے بھی حملہ آور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے صوبے قندوز میں افغان فوج کی چھاؤنی پر حملہ کردیا، دو طرفہ فائرنگ میں 16 افغان فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ افغان حکام نے طالبان جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے تاہم تعداد نہیں بتائی گئی۔ اسی طرح قندوز میں ہی طالبان جنگجوؤں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 27 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا