English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

نشہ آور اشیاء میں استعمال ہونے والی چیزوں میں سے اس چیز کی کاشت پر افغانستان نے لگائی پابندی

04/اپریل/2022(فکروخبر/ذرائع)طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ حکومت فصل کی کاشت کرنے والے کسانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کی خبر کے مطابق افغانستان پوست پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، پوست کا استعمال ہیروئن کو بہتر بنانے کے لیے کیا جاتا ہے اور حالیہ برسوں میں اس کی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ

مزید پڑھئے

بین الاقوامی برادری نے یمن میں دو ماہ کی جنگ بندی کا کیا خیرمقدم

بین الاقوامی برادری نے یمن میں مقابل حریفوں کے درمیان دو ماہ کی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ عرب نیوز نے متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن میں مقابل حریفوں کے درمیان جنگ بندی، ملک کے اندر اور سعودی عرب اور یمن کے درمیان سرحد پر عسکری کارروائیاں روکنے کا اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ بحرین، عمان، قطر سمیت، اسلامی تعاون تنظیم عرب لیگ اور یورپی یونین نے بھی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ مقامی فوجی حکام کے مطابق یمن

مزید پڑھئے

یوکرین نے روس سے اہم شہر واپس چھین لیا،استنبول میں مذاکراتی اجلاس ختتام پذیر

29/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین نے دارالحکومت کئیف کے قریبی شہر ارپن کو روس سے واپس چھین لیا ہے جو 24 فروری کے حملے کے بعد روسی فوجیوں کے قبضے میں چلا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے روئٹرز کے مطابق شہر کے میئر اولیکسینڈر مارکشائن نے بیان جاری کیا ’آج ہمارے پاس ایک اچھی خبر ہے، ارپن کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔‘ ایک سینیئر امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ ’سرزمین واپس لینے کی جدوجہد جاری ہے اور مشرقی شہر ٹروسٹیانیٹس، جنوبی سمے ہمارے پاس واپس آ چکے ہیں۔‘ دوسری جانب

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا