English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

عراق میں داعش سے تعلق کے الزام میں 29 غیر ملکی خواتین کو عمر قید 

جن خواتین کو سزائیں سنائی گئی ہیں ان میں سے اکثریت کیساتھ ان کے بچے بھی موجود ہیں  بغداد:30؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)عراق کی ایک عدالت نے داعش سے تعلق کے الزام میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 29 خواتین کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت کے جج نے داعش سے تعلق رکھنے والی 19 خواتین کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ ان خواتین پر یہ الزام ثابت ہو گیا ہے کہ انہوں نے داعش

مزید پڑھئے

ایرانی صدر حسن روحانی سے فرانسیسی صدر کی ٹیلی فونک گفتگو

موجودہ جوہری معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، حسن روحانی کا کورا جواب تہران:30؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمینوئل میکخواں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہیںیہ باور کر ایا ہے کہ سات عالمی طاقتوں کے ساتھ قائم موجودہ جوہری معاہدے پر ’سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اٹھائے جانے والے بعض خدشات کا تدارک بھی ضروری ہے۔ ایران اور فرانس کے رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو ایک گھنٹے سے زیادہ

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو قصبہ تین روز میں خالی کرنے کا حکم دیدیا

خان الاحمر کے باشندں کے پاس کوئی اور متبادل جگہ نہیں، صہیونی ریاست انہیں بے دخل کرنا چاہتی ہے،ترجمان سوسائٹی مقبوضہ بیت المقدس:30؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے حان الاحمر کے مقامی فلسطینی باشندوں کو جمعرات تک گاؤں خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام کی طرف سے خان الاحمر کے فلسطینی باشندوں کو کہا گیا ہے کہ وہ جمعرات تک خود کسی متبادل مقام پر چلے جائیں ورنہ حکومت انہیں ابو دیس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 157 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا