English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مسلمان افریقی ملک چاڈ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

مقبوضہ بیت المقدس:21؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے افریقی ملک چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان 50 سال سے سفارتی تعلقات تعطل کا شکار چلے آرہے تھے۔گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفترسے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم یاھو اور افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی نے 1972 کے بعد سے تعطل کا شکار تعلقات بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک دوطرفہ مفادات اور

مزید پڑھئے

فلسطینی اتھارٹی سیکیورٹی تعاون کے امتحان میں کامیاب رہی،اسرائیلی عہدیدار 

مقبوضہ بیت المقدس:21؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس ادارے امان کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی فوج کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے امتحان میں کامیاب رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام شہروں میں اسرائیلی فوج کے چھاپے اور فلسطینی ملیشیا کی چھاپہ مار کارروائیاں خود فلسطینی اتھارٹی کے اپنے مفاد میں ہیں۔اسرائیلی فوجی افسر یونی بن مناحیم نے کہا کہ غرب اردن میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف اسرائیلی

مزید پڑھئے

منبج میں قیام امن کی ذمہ داری اٹھانے کو تیار ہیں،اردوآن کا ٹرمپ کو پیغام

انقرہ:21؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے کرد اکثریتی سرحدی شہر منبج میں قیام امن کے لیے فوری اقدامات کے لیے تیار ہے۔ترک ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ایردآن نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون پر کہا کہ ترکی منبج میں بلا تاخیر قیام امن کے لیے تیار ہے۔ترک صدر نے منبج میں گذشتہ ہفتے امریکی فوجیوں پرہونے والے حملے میں چار فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 100 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا