English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

سابق امریکی صدر بش پر جوتا پھینکنے والے عراقی صحافی کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

بغداد :05؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع)سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر 2008ء میں عراق میں ایک تقریب کے دوران ایک عراقی صحافی منتظر الزیدی کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جارج بش پر 2008ء میں اپنے دونوں جوتے اچھالنے والے عراقی صحافی منتظر الزیدی نے عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ عراقی کونسل برائے نمائندگان کے الیکشن رواں ماہ 12 مئی کو ہونے جا رہے ہیں۔عراقی صحافی منتظر زیدی بش پر

مزید پڑھئے

فلسطینی صدر کی معافی، اسرائیلی وزیر دفاع نے مسترد کر دی

تل ابیب:05؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع)فلسطینی صدر محمود عباس نے مبینہ طور پر سامیت مخالف بیان دینے پر معافی مانگتے ہوئے کہاہے کہ وہ کسی کی عزت نفس مجروح نہیں کرنا چاہتے۔ تاہم اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمان نے ان کی معذرت کو مسترد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محمود عباس نے تجویز کیا تھا کہ یورپ میں دوسری عالمی جنگ کے دوران یہودیوں کے قتل عام کی وجہ ان کا مذہب نہیں بلکہ اعمال بنے۔ عباس کی طرف سے دیے گئے اس بیان کے باعث انہیں عالمی سطح پر ہدف تنقید بھی بنایا گیا۔ لیبرمان

مزید پڑھئے

یمن میں حوثیوں کی سپورٹ کے شبہے میں قطری انٹیلی جنس کا افسر پکڑا گیا

صنعاء:03؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں حکومتی ذرائع نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ قطری انٹیلی جنس کے ایک افسر کو حراست میں لیا گیا ہے جس کے بارے میں شبہہ ہے کہ وہ حوثیوں کو سپورٹ کر رہا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ یمنی سرکاری فورسز نے المہرہ صوبے میں قطری افسر محسن الکربی کو پکڑا تو وہ اس وقت شحن کی سرحدی گزر گاہ کے ذریعے یمنی اراضی سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ گزرگاہ یمن کو سلطنت عمان سے ملاتی ہے۔دوسری جانب قطری حکام نے محسن الکربی کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 156 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا