English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مصر: 241 افراد کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا

قاہرہ:04؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع)مصر میں 241 افراد کو دہشت گرد تنظیم داعش  کے رکن ہونے اور تشدد کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق قاہرہ تعزیراتی عدالت نے داعش سے منسلک  تنظیم "سینا حکومت"  کے اراکین ہونے   اور شمالی سینا میں سکیورٹی فورسز  پر حملے کرنے یا پھر اس کی معاونت کرنے کے الزامات کے ساتھ 241 افراد کو 5 سال کے لئے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ملزمین

مزید پڑھئے

ترک پرچم لہرانے پر فلسطینی پر اسرائیلی فوج کی فائرن

غزہ:04؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے مقبوضہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فورسز نے ترک پرچم لہرانے والے شخص پر فائرنگ کردی۔ذرائع کے مطابق غزہ پٹی میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک فلسطینی شخص نے ترک پرچم کو لہرایا جس پر اسرائیلی فورسز نے اس پر گولیاں چلادی۔ فلسطینی شخص زخمی ہونے کے باوجود ترک پرچم کو تھامے ہوئے تھا بعد ازاں اس کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ اسرائیلی فورسز نے پرچم لہرانے والے شخص کے پیروں میں گولی چلائی تھی، تاکہ وہ پرچم کو نہ تھام سکے۔  غزہ پٹی میں ملین

مزید پڑھئے

مصر کی حکومت نے حماس کی قیادت کو قاہرہ کے دورے کے دعوت دیدی

غزہ :04؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع)مصر کی حکومت نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی قیادت کو قاہرہ کے دورے کے دعوت دی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان طاھر نونو نے بتایا کہ مصر کے انٹیلی جنس چیف نے منگل کے روز حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ترجمان نے بتایا کہ مصری انٹیلی جنس چیف نے ھنیہ اور جماعت کی قیادت کو دورہ مصر کی دعوت دی۔ دوسری جانب اسماعیل ھنیہ نے مصر کی طرف سے دورے کی دعوت کا خیر مقدم کیا ہے۔ادھر اسماعیل ھنیہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 145 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا