English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فوج کشی کے دوران 142 بے گناہ شیرخوار بچیوں کو خواتین سمیت لیا حراست میں!

11/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی اسیران کے امور کے ذمہ دار اداروں کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فوج کشی کے دوران 142 بے گناہ خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان میں شیرخوار بچیاں اور عمر رسیدہ خواتین شامل ہیں۔ فلسطینی امور اسیران محکمے اور فلسطینی اسیران کلب کی طرف سے جاری مشترکہ بیان کی ایک نقل مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ ایام میں اسرائیلی قابض فوج نے نہ صرف بڑی تعداد میں فلسطینی

مزید پڑھئے

فلسطینی قیدیوں سے متعلق مطالبات نہ پورے ہونے کی صورت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!؟ حماس نے کیا خبردار

  11/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع)حماس نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی قیدیوں سے متعلق مطالبات نہ پورے ہونے کی صورت میں کوئی یرغمالی غزہ سے زندہ نہیں نکل سکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حماس کے ترجمان نے ٹیلی ویژن پر بیان میں کہا کہ تبادلے، مذاکرات اور مطالبات پورے کیے بغیر اسرائیل کو اس کے قیدی زندہ نہیں ملیں گے۔ حماس کے اعلیٰ عہدیدار باسم نعیم نے نومبر کے آخر میں کہا تھا کہ ’تحریک اپنے تمام قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں تمام فوجی رہا کرنے

مزید پڑھئے

حماس نے اتنے اسرائیلی فوجیوں کو مارنے کا کیا دعویٰ!؟

غزہ:11/دسمبر/2023(فکروخبر/ذرائع) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اُنہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران، ہم نے غزہ میں اسرائیل کے 44 ٹینکوں اور  فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کیا، اسی دوران  40 اسرائیلی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی بھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا