English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

زیرحراست فلسطینی بچوں سے صہیونی فوج کا وحشیانہ سلوک جاری

اسیر فلسطینیوں کو بدترین جسمانی، نفسیاتی اور ذہنی تشدد کے مکروہ حربوں کا سامنا ہے،رپورٹ رام اللہ:20اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، کو مسلسل غیرانسانی سلوک اور وحشیانہ تشدد کا سامنا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران نے دوران حراست اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والے بعض

مزید پڑھئے

ایکواڈور میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے حق میں مظاہرہ، پولیس کا لاٹھی چارج

کوئیٹو:18اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)ایکواڈور میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے شدید لاٹھی چارج کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔جولین اسانج کی گرفتاری کے خلاف ایکواڈور کے شہر کیوٹو میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین صدر کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا۔ اہلکار مظاہرین کو سڑک پر لِٹا کر ڈنڈے مارتے رہے۔ پولیس کے لاٹھی چارج سے کئی افراد زخمی ہو گئے، متعدد کو گرفتار کر لیا

مزید پڑھئے

پیرس ، آگ بجھانے میں روبوٹ کا استعمال

روبوٹ نے اندرونی حصے میں آگ نہ بجھائی ہوتی تو کلیسا کا اسٹرکچر گرجاتا،رپورٹ پیرس:18اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)پیرس کے نوٹرے ڈیم کلیسا میں لگی آگ بجھانے کے لیے روبوٹ بھی استعمال کیے گئے ۔رپورٹ کے مطابق نوٹرے ڈیم کلیسا کے اندر لگی آگ بجھانے کے لیے روبوٹ استعمال کیا گیا ،کلوسس روبوٹ نے 4 سو فائر فائٹرز کے ساتھ امدادی کاموں میں حصہ لیا۔روبوٹ نے اندرونی حصے میں آگ نہ بجھائی ہوتی تو کلیسا کا اسٹرکچر گرجاتا۔رپورٹ کے مطابق روبوٹ میں نصب کیمروں کی مدد سے اندرونی حصوں میں آگ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 148 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا