English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ہانگ کانگ میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہانگ کانگ:25اگست2019(فکروخبر/ذرائع)چین  سے منسلک ہانگ کانگ  میں مجرمین کو چین کے حوالے  کیے جانے کے خلاف ہونے والے احتجاجی  مظاہرے بڑھتے ہوئے جاری ہیں۔ ہانگ کانگ کے ضلع کوائی فونگ میں انٹرنیٹ پر منظم ہزاروں مظاہرین نے سوین وان پارک تک مارچ کیا۔ یہ مارچ ، جو مقامی وقت کے مطابق 15 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوا ، موسلا دھار بارش کے باوجود "آزاد ہانگ کانگ ، آئیں ہانگ کانگ" کے نعروں کے باوجود جاری رہا۔ مظاہرین نے گزشتہ روز پولیس پر پتھراؤ ، مولوتوف کاک کے ساتھ حملہ

مزید پڑھئے

ایمیزون کے جنگلات میں مزید سیکڑوں مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

براسیلیا :25اگست2019(فکروخبر/ذرائع)برازیل کے شمالی حصے میں واقع وسیع و عریض ایمیزون کے جنگلات میں سیکڑوں مقامات پر نئی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے صدر جیئر بولسونارو پر دہائی کی شدید ترین آگ بجھانے کے لیے عالمی دباؤ بڑھ گیا،اس حوالے سے بتایا گیا کہ ایمیزون میں لگنے والی آگ کے باعث برازیل کے علاوہ دیگر شمالی ریاستوں سمیت رونڈونیا اور آکرے بھی متاثر ہورہے ہیں۔ ایک مقامی شخص نے بتایا کہ میں جنگل میں لگنے والی آگ سے ماحول اور صحت کو پہچنے والے نقصان پر

مزید پڑھئے

تنازعات کا شکار جی۔سیون اجلاس

پیرس:25اگست2019(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں جاری جی۔سیون کے اجلاس میں شريک اکثر رہنماؤں کی بظاہر اپنی اپنی محدود ترجیحات اور خواہشات ہیں اور وسیع تر اجتماعی سوچ کا فقدان نظر آتا ہے۔ ان کے آپس میں اختلافات اتنے گہرے ہیں کہ اس بار اجلاس کے اختتام پر کوئی متفقہ اعلامیہ جاری ہونے کی توقع نہیں۔ پچھلے سال بھی کینیڈا میں منعقدہ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کی تجارتی پالیسوں پر تنقید کے بعد انہوں نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس بار برطانوی وزیراعظم بورس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 122 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا