English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب ،سرکاری ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کا روایتی طریقہ ختم ، ڈیجیٹل سسٹم جاری 

نئے سسٹم کے اجراء4 سے روایتی طریقہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا،ترجمان وزارت سول سروسز ریاض:09؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے آغاز سے سرکاری اداروں کے ملازمین بیماری کی چھٹی کے لیے روایتی درخواست جمع نہیں کرائیں گے، وزارت صحت اور سول سروس کے اشتراک سے ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے بیماری کی مصدقہ درخواست ادارے کے سسٹم سے مربوط کی جائے گی۔وزارت سول سروس کے ترجمان سلطان الظاہر نے کہا کہ حکومتی اداروں کے ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کی درخواست ڈیجیٹل سسٹم

مزید پڑھئے

سعودی عرب : چھ سال اور اس سے زائد بچوں کیلئے پاسپورٹ لازمی قرار

بچے کے فنگر پرنٹس ، قرنیہ کے ریکارڈ کے بغیر بیرونِ مْلک سفر و سکول داخلے پر پابندی عائد  جدہ:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ چھ برس اور اس سے زائد عمر کے کسی بھی بچے کے اقامے میں اْس وقت تک تجدید نہیں کی جائے گی جب تک اْس کے فنگر پرنٹس اور آنکھوں کی پْتلی کا ریکارڈ جمع نہ ہو گا۔ اور ایسے کسے بچے کا سکول میں داخلہ ہو گا نہ وہ بیرونِ مْلک سفر کر سکے گا جس نے قرنیہ اور فنگر پرنٹس ریکارڈ نہ کروائے ہوں۔فیملی کے ہر فرد کے لیے مستقل

مزید پڑھئے

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے نکل جانے سے پرائیویٹ سکولوں کے داخلہ میں 30 فیصد تک کمی کا امکان

مہنگائی اورغیر ملکیوں کی بڑی تعداد مملکت سے چلے جانا کمی کے بڑے اسباب ہیں، مالکان پرائیوٹ سکول جدہ:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے شہر ریاض میں پرائیویٹ سکول کے مالکان کا کہنا ہے کہ رواں تعلیمی سال کے آغاز میں پرائیویٹ سکولوں میں سٹوڈنٹس کے داخلوں میں 30 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ کیونکہ مہنگائی کے باعث اکثر افراد زیادہ فیسیں دینے سے گریز کر رہے ہیں جبکہ رہائشی ٹیکس کے نفاذ کے بعد لاکھوں افراد مملکت سے اپنے بیوی بچوں سمیت رخصت ہو چکے ہیں۔جس کے باعث پرائیویٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 77 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا