English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ایران جلد ہی اپنا تیل بیچنے کو ترسے گا: پومپیئو

واشنگٹن:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی  وزیر خارجہ  مائیک پومپیئو نے کہا ہے کہ  ٹرمپ انتظامیہ  ایرانی تیل کی برآمدات کو  مکمل  طور پر ختم کرنے   کوشش میں  ہے ۔  پومپیئو نے   دعوی کیا کہ  امریکی دباو کے نتیجے میں  ایرانی   تیل کی عالمی تجارت میں    حصے داری  کافی کم  ہو  چکی ہے  اور وہ اس کی برآمدات میں ناکام ہو چکا ہے۔  سیرا ویک  انرجی  اجلاس سے خطاب میں   امریکی وزیر خارجہ نے  کہا کہ  امریکہ، عراق

مزید پڑھئے

اردنی طالبہ نےلاٹری میں حاصل ہونے والی بڑی رقم شامی پناہ گزینوں کے لئے وقف کر دی

بوظہبی:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اردن کی طالبہ نے دس لاکھ امریکی ڈالر لاٹری جیت کر رقم اردن کے پناہ گزینوں کووقف کردی۔تفصیلات کے مطابق سیاحت کی غرض سے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا دورہ کرنے والی 20 سالہ اردنی طالبہ طلہٰ نے دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ڈیوٹی فری لکی ڈرا سے خریدی گئے لاٹری ٹکٹ سے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم گزشتہ روز جیتی تھی۔اماراتی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ قسمت بدلنے کا لاٹری ٹکٹ 20 سالہ طلہٰ نامی اردنی شہری نے اردن

مزید پڑھئے

اوبر میں سامان بھولنے والوں میں سعودی اول،تازہ ترین چونکا دینے والا اعدادوشمار

میں اپنا سامان بھولنے والوں میں اہل قصیم پہلے، ابوظبی دسرے، ریاض پانچویں اور دبئی چھٹے نمبر پر ہیں،رپور ٹ ریاض:12مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) ایپلی کیشن ٹیکسی کے رواج نے سعودی عرب ہی نہیں دنیا بھر میں ٹیکسی استعمال کرنے والوں کا نیا حلقہ پیدا کردیاہے ، اوبر کے حوالے سے تازہ ترین اعدادوشمار چونکا دینے والے آئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ایک جائزے میں بتایا گیا کہ مشرق وسطیٰ ، شمالی افریقہ اور پاکستان میں اوبر میں اپنا سامان بھولنے والوں میں اہل قصیم پہلے،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 56 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا