English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف امریکی اقدام کا سعودی عرب کی طرف سے خیر مقدم

ریاض:09اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے ایران کے پاسداران انقلاب کو ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی SPA نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ امریکی فیصلہ سعودی عرب کے ان مسلسل مطالبات کا عکاس ہے، جو وہ ایران کی حمایت یافتہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے بین الاقوامی برادری سے کرتا رہا ہے۔ سعودی حکومت ایران پر الزام عائد کرتی ہے کہ وہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا

مزید پڑھئے

یمن کی سرکاری فوج کے حجۃ میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں اور گاڑیوں پر حملے

یمن 06اپریل2019(فکروخبر /ذرائع) یمن کی سرکاری فوج نے کل جمعہ کے روز حجۃ گورنری میں عبس ڈاریکٹوریٹ کے شمال میں ایران نواز حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں اور گاڑیوں پر چار فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں باغیوں کو غیر معمولی نقصان پہنچا ہے۔ عبس ڈاریکٹوریٹ کے ایک مقامی ذریعے کے مطابق پانچویں ملٹری زون کی حدود میں فوج نے حوثیوں باغیوں کے ٹھکانوں پر 4 فضائی حملے کیے جن میں باغیوں کے کئی ٹھکانے اور متعدد گاڑیاں تباہ جبکہ کئی جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔یمنی فوج نے ایک ہفتہ قبل

مزید پڑھئے

سعودی عرب: امریکی شہریوں سمیت سات افراد گرفتار

حالیہ گرفتاریوں پر سعودی حکام کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ،انسانی حقوق تنظیم لندن۔06اپریل2019(فکروخبر /ذرائع) لندن میں مقیم انسانی حقوق پر کام کرنے والی ایک تنظیم القسط کے مطابق سعودی عرب نے دوہری شہریت رکھنے والے دو افراد (جن کی سعودی عرب اور امریکہ کی شہریت ہے)اور ایک حاملہ خاتون سمیت کم از کم سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار کیے گئے افراد کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اگرچہ وہ نمایاں سماجی کارکن نہیں، لیکن وہ ایسے مصنفین اور بلاگرز ہیں جو ملک میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 55 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا