English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دہشت گردوں کی سزائے موت پرعمل درآمد شریعت کے عین مطابق ہے: سعودی علما کونسل

   دہشت گردی الزامات میں 37 دہشت گردوں کے سرقلم کردیے گئے ہیں، سعودی وزارت داخلہ    ریاض:24اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کی سپریم علما کونسل نے 37 دہشت گردوں کی سزائے موت پرعمل درآمد کی حمایت کرتے ہوئے اسےاسلامی شریعت کی رو سے درست قراردیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاتھا کہ دہشت گردی کے الزامات میں سزائے موت پانےوالے 37 دہشت گردوں کے سرقلم کردیے گئے ہیں۔سعودی علماکونسل کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت

مزید پڑھئے

سعودی عرب ،دہشت گردی سے متعلق جرائم پر37افراد کے سرقلم کردیئے گئے

ریاض:24اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں دہشت گردی سے متعلقہ جرائم میں 37 افراد کے سر قلم کر دیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سزائے موت کی ان سزاﺅں پر عمل درآمد سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی علاقے میں کیا گیا جب کہ سزا پانے والے ایک سنی شدت پسند کا سر قلم کر کے ایک کھمبے سے بھی لٹکایا گیا۔ تاہم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سزائے موت پانے والے افراد میں سے زیادہ تر شیعہ افراد تھے۔ ایمسنٹی انٹرنیشل نے ان افراد پر چلائے جانے والے مقدمے کو بھی غیرشفاف قرار دیا ہے۔ سن 2016 کے بعد

مزید پڑھئے

سعودی عرب کی سری لنکا میں دہشت گردی کی شدید مذمت

الریاض:22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے سری لنکامیں ہونے والیبم دھماکوں کو بزدلانہ اوروحشیانہ کارروائی قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ کیایک عہدیدار نیکہا کہ جمہوریہ سری لنکا میں ہوٹلوں اور گرجا گھروں ہونے والے بم دھماکے بزدلانہ دہشت گردی ہے اور سعودی حکومت سری لنکا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے۔سعودی عرب کیسرکاری خبر رساں ادارے'ایس پی اے' کے مطابق وزارت خارجہ نے سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعات میں شہریوں کے غیرمعمولی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 54 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا