English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

24 گھنٹوں میں حوثیوں کے دوسری بار سعودی عرب پر حملے

ریاض :23مئی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثیوں  نے سعودی عرب کے ہوائی اڈے نیجران پر 24 گھنٹوں کے اندر دو سری بار فضائی حملہ کیا ہے۔حوثیوں سے منسلک صبا خبر ایجنسی کے فوجی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  حوثیوں سے منسلک  قوتوں  اور عوامی کمیٹیوں نے ڈراؤنز کے ذریعے سعودی عرب کے جنوبی  ہوائی اڈے نجران کو ہدف بنایا۔ خبر میں واضح کیا گیا ہے کہ ڈراؤنز نے جنگی طیاروں کے کھڑے ہونے والے ہینگر کو نشانہ بناتے ہوئے اپنے مشن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ مذکورہ حملے کے حوالے

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کی مستقل رہائش کیلیے ’گولڈن کارڈ‘ کا اجرا

دبئی:24مئی2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی شہریوں کے لیے مستقل سکونت کی سہولت کی فراہمی کے لیے گولڈن کارڈ پروگرام کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد المکتوم نے غیر ملکی شہریوں کو مستقل بنیادوں پر اقامہ دینے کے لیے گولڈن کارڈ مستقل سکونت پروگرام کا اعلان کردیا ہے، ابتدائی طور پر اس سہولت سے 6800 تارکین وطن فائدہ اُٹھا سکیں گے۔ گولڈن کارڈ مستقل سکونت پروگرام سے طب، انجینیئرنگ اور سائنس کے شعبے میں غیر

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کی اسکیم شروع کردی

دبئی:22مئی2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو مستقل رہائش کی اسکیم کا آغاز کردیا۔اس اسکیم کو گولڈن کارڈ کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات، مختلف شعبوں کے ماہرین، محققین اور غیر معمولی طور پر ذہین طلبہ کو مستقل رہائش کے فوائد دیے جائیں گے۔مستقل رہائش اسکیم کا اعلان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا۔پہلے مرحلے میں مستقل رہائش کی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں 6800 سرمایہ کار شامل ہیں اور ان سرمایہ کاروں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 53 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا