English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے  5 ڈرونز تباہ کر دیئے

ریاض:15جون2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے حملہ آور 5 ڈرونز تباہ کر دیئے۔سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے حملہ آور 5 ڈرونز تباہ کر دیئے، دو روز میں ابھا ایئرپورٹ پر باغیوں کا یہ دوسرا حملہ ہے۔   ابھا ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں 26 افراد زخمی ہوئے

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے چرچ حملوں کے 5 ملزم سری لنکا کے حوالے کردیے

کولمبو:15جون2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے ایسٹر تہوار پر چرچ حملوں میں ملوث جماعت سے تعلق رکھنے والے 5 مشتبہ افراد کو سری لنکا کے حوالے کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی پولیس نے چرچ حملوں میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے والے 5 مشتبہ افراد کی سعودی عرب سے حوالگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان ملزمان میں نیشنل توحید جماعت کا سینئر رہنما محمد ملہان بھی شامل ہے۔ سعودی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ان افراد

مزید پڑھئے

فرانسیسی شہری پر تشدد : سعودی ولی عہد کی بہن کے خلاف فرانس میں مقدمہ

برلن:13جون2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی ولی عہد کی بہن حسا بنت سلمان کے خلاف فرانس میں مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ہو گی، 2018 میں فرانسیسی شہری پر تشدد کے  الزام پر سعودی شہزادی کے انٹرنیشنل وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی اورر سعودی ولی عہد کی بہن حسا بنت سلمان کے خلاف فرانس میں مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ہو گی، سعودی شہزادی کے خلاف اپنے باڈی گارڈ سے فرانسیسی شہری پر تشدد کرانے کے الزامات ہیں۔ سعودی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 52 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا