English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: نیوم کے ہوائی اڈے پر آج سے پروازوں کی آمدورفت کا آغاز

 نیوم:30جون2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے جدید تعمیر ہونے والے صنعتی شہر نیوم بے کے ہوائی اڈے پر آج اتوار سے تجارتی پروازوں کی آمد کا آغاز ہورہا ہے۔یہ خطے میں پہلا ہوائی اڈا ہے جہاں ففتھ جنریشن (5 جی) وائرلیس نیٹ ورک سروس استعمال کی جائے گی۔سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شہری ہوابازی نے گذشتہ ہفتے 30 جون سے نیوم بے کا ہوائی اڈا کھولنے کا اعلان کیا تھا اور پہلی تجارتی پرواز کی آمد کی اطلاع دی تھی۔اس نے کہا تھا کہ یہ 5 جی وائرلیس نیٹ ورک سے آراستہ ہوگا۔سعودی وزارتِ

مزید پڑھئے

سعودی عرب شہر عسیر، جازان بڑی تباہی سے بچ گئے، حوثیوں کے بھیجے ڈرونز تباہ

ریاض:30جون2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں مصروف عرب اتحاد نے حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجا گیا بموں سے لیس بغیر پائیلٹ جاسوسی طیارہ نشاندہی کے بعد فضا ہی میں تباہ کر دیا ہے۔ ڈرون طیارہ مملکت کے عسیر ریجن میں سویلین رہائشی علاقوں کی سمت بھیجا گیا تھا۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی فورسز نے عسیر ریجن کی جانب ارسال کردہ ڈرون طیارے کو مقامی وقت ہفتے کی شب 11:45 بجے تلاش کیا گیا۔حوثیوں کا عسیر کی فضائی حدود میں تباہ کردہ ڈرون گذشتہ

مزید پڑھئے

مناما کانفرنس اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے نہیں تھی، بحرین

مناما :29جون2019(فکروخبر/ذرائع)بحرینی وزیر خارجہ نے مناما کانفرنس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ہمارے پاس امریکا کے امن منصوبے صدی کی ڈیل کے سیاسی خدوخال کی کوئی تفصیل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست بحرین کے وزیرِ خارجہ الشیخ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینیوں کے حق خود اردایت، سنہ 1967ءسے قبل آزاد فلسطینی علاقوں پر فلسطینی ریاست قائم کرنے اور مشرقی بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانے کی حمایت جاری رکھے گا۔ ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 51 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا