English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب ‘5G’ سروس استعمال کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا !

ریاض:29جون2019(فکروخبر/ذرائع) ایم این این سعودی عرب کی وزارت ٹیلی کام کی طرف سے بدھ کو جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہےکہ نیوم سٹی کے ہوائی اڈے کا افتتاح‌ کردیا گیا ہے اور یہ ہوائی اڈہ اس اعتبارسے بھی منفرد حیثیت رکھتا ہے کہ پورے خطے میں پہلی بار اس ہوائی اڈے پر’5G’ سروس استعمال کی جا رہی ہے۔ یوں سعودی عرب پورے خطے میں فائیو جنریشن انٹرنیٹ سروس استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ’ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہےکہ سعودی

مزید پڑھئے

سعودی پائپ لائن پر حملہ عراقی سرزمین سے ہوا تھا،امریکی دعویٰ  

تیل پائپ لائن پر مئی 2019 میں حملہ کیا گیا تھا، عراقی حکومت  کا سخت تحفظات کا اظہار ، ثبوت و شواہد فراہم کرنے کا مطالبہ  واشنگٹن۔:29جون2019(فکروخبر/ذرائع سعودی عرب نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان  کی تیل پائپ لائن پر حملے کے لیے عراقی سرزمین استعمال ہوئی تھیجبکہ عراق سے اڑائے گئے ڈرون طیاروں کے ذریعے تیل کی صنعت کو تباہ کرنے کی سازش کی گئی تھی۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ انکشافات امریکی حکام نے سعودی عرب کی تیل پائپ لائن پر ہونے والے حملے کی تحقیقاتی رپورٹ میں

مزید پڑھئے

مصری فوج کی چیک پوسٹوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 11 جنگجو ہلاک

قاہرہ :26جون2019(فکروخبر/ذرائع)مصری فوج نے سینا کے علاقے میں مسلح عسکریت پسندوں کے حملے ناکام بنادیئے،جھڑپوں میں تین سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مصری فوج نے شمالی سیناءمیں العریش شہر میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پردہشت گردوں کے تین حملے ناکام بنا دئیے اس دوران جھڑپوں میں 11جنگجواورتین سیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے، جبکہ 7 کو گرفتار کرلیا گیا،کارروائی کے بعد بعض شدت پسند بھاگ گئے جن کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 50 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا