English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

تہران کی ایون جیل میں آتش زدگی:  4 قیدی ہلاک، 61 زخم

  16/اکتوبر/2022(فکروخبر/ذرائع)ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اوین جیل میں آتشزدگی اور جھڑپوں کے نتیجے میں چار قیدی ہلاک جبکہ 61 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تہران کی اوین جیل میں سیاسی قیدیوں اور حکومت مخالف کارکنوں کو بھی رکھا جاتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ سنیچر کی صبح لگنے والی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا تھا اور اس دوران کوئی قیدی فرار نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

مزید پڑھئے

مصر سے آئی اس خبر کو اساتذہ ضرور پڑھیں !

11/اکتوبر/2022(فکروخبر/ذرائع)مصر میں عربی کے ٹیچر نے املا کی غلطی پر ایک بچی بسملہ اسامہ علی محمد کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ضرب لگنے پر کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹنے اور برین ہیمرج سے بچی ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ اتوار کو طرانیس العرب پرائمری سکول میں پیش آیا۔ مصر کے علاقے الدقھلیہ کے کمشنر ایمن مختار نے تشدد کے ذمے دار ٹیچر کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے اور فوری پوچھ گچھ کا حکم دیا ہے۔ سکول پرنسپل کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق بسملہ اسامہ علی محمد کی والدہ

مزید پڑھئے

دبئی:اب ٹکسی بھی ڈرائیور لیس ہونے جارہی ہے!

دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے عہدیدار خالد العوضی نے کہا ہے کہ ’جلد دبئی کی سڑکوں پر ڈرائیور لیس ٹیکسیاں نظر آئیں گی۔' خالد العوضی کے مطابق ’متعدد مقامات پر خود کار پانچ ٹیکسیاں تجرباتی طور پر چلائی جائیں گی،بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کا تجربہ جمیرا ون زون سے کیا جائے گا۔' الامارات الیوم کے مطابق انہوں نے کہا کہ ڈرائیور لیس ٹیکسیوں کا تجربہ آئندہ چند ہفتوں میں اور سال رواں کے اختتام سے قبل شروع کردیا جائے گا۔ اتھارٹی الخیلج کمرشل زون اورسٹی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 17 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا