English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اسرائیل اور لبنان کے درمیان گیس سے زرخیز جزیرے کی سمندری حدود پر معاہدہ

تل ابیب / بیروت: 28/اکتوبر/2022(فکروخبر/ذرائع) امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان گیس سے زرخیز جزیرے کی سمندری حدود پر معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اس معاملے پر برسوں سے متحارب دونوں ممالک منافع بخش آف شور گیس فیلڈز سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے صدر میشل عون اور اسرائیلی وزیراعظم یائر لپیڈ نے اُس معاہدے پر اپنے اپنے دارالحکومت میں دستخط کر دیئے جسے 11 اکتوبر کو دونوں ممالک کے سفارت کاروں نے حتمی شکل دی تھی۔ معاہدے پر دستخط کی

مزید پڑھئے

ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے والے ممالک پر سعودی عرب کی تنقید

ریاض: 26/ڈسمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)   سعودی عرب نے تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے والے ممالک پر تنقید کی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ریاض میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے والے ممالک قیمتوں میں رد وبدل اور مارکیٹ پر اثر انداز ہونے کے لیے ایسا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری ذمہ داری ہے کہ دنیا کوخبردار کروں کہ ایمرجنسی تیل استعمال کرنے سے دنیا کوآںے والے مہنیوں میں انتہائی تکلیف کا

مزید پڑھئے

ایران: 50 سال تک نہ نہانے والے شخص چل بسا

تہران: 26/اکتوبر/2022(فکروخبر/ذرائع)ایران میں 50 سال تک نہ نہانے والے شخص کو دیہاتیوں نے زبردستی نہلا دھلا کر صاف ستھرا کردیا جس کے چند ماہ بعد اس شخص کا انتقال ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس کے گاؤں دیجگاہ میں اس شخص کا انتقال ہوگیا جسے دہائیوں تک نہ نہانے کے باعث دنیا کا ’میلا ترین شخص‘ کہا جاتا تھا۔ 94 سالہ شخص غیر شادی شدہ تھا اور اس کا اصل نام کسی کو پتہ نہ تھا تاہم اسے امو حاجی کہا جاتا تھا جو 50 سال تک نہ تو نہائے اور نہ ہی منہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 16 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا