English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

شام کی عرب لیگ میں 12 سال بعد واپسی

08/مئی/2023(فکروخبر/ذرائع) شام کی عرب لیگ میں 12 سال بعد واپسی ہوئی ہے اور وزرائے خارجہ اجلاس میں شام کی رکنیت بحال کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ میں عرب لیگ ہیڈ کوارٹرز میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں شام کی رکنیت کی بحالی کی قرارداد پر ووٹنگ کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ واضح رہے کہ 2011 میں شام میں خانہ جنگی کے بعد اس کی عرب لیگ سے رکنیت ختم کر دی گئی تھی جب کہ بیشتر عرب ممالک نے بھی تعلقات ختم کر لیے تھے۔ سعودی عرب میں

مزید پڑھئے

امارات : الیکٹرک کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو بطور ٹیکسی متعارف کروایا

 ابو ظبی: 12/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو ٹیکسی سروس کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو ٹیکسی سروس کے طور پر متعارف کروا رہے ہیں جو ماحول کو تحفظ فراہم کریں گی، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کتنی ٹیکسیاں سڑکوں پر لائی جائیں گی۔ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کا کہنا ہے کہ عرب

مزید پڑھئے

دبئی دنیا کا صاف ترین شہر قرار

دبئی:12/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع) دبئی کو دنیا کا صاف ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق گلوبل پاور سٹی انڈیکس جسے جاپان میں موری میموریل فاؤنڈیشن نے جاری کیا، اس میں دبئی کو دنیا کا صاف ترین شہر قرار دیا گیا اور یہ خبر سنتے ہی یو اے ای کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اس کامیابی پر اپنے فخر کا اظہار کرنے کیا اور کہا کہ صفائی صرف حفظان صحت کا معاملہ نہیں ہے بلکہ ثقافت اور ایمان کی عکاسی ہے، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر نے شہر کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 14 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا