English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

نئے ہجری سال کے آغاز پر کعبہ کو آب زم زم اورعرق گلاب سے غسل دینے کی تقریب

اندرونی دیواروں کو عرق گلاب، عود اور خوشبوؤں میں معطر سفید کپڑے ،فرش کوکھجور کے پتوں اور ہاتھ سے صاف کیا گیا ریاض :25؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) نئے ہجری سال کے آغاز پر غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی، خانہ کعبہ کو ہزاروں من آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل اور مشیر خادم حرمین شریفین خانہ کعبہ کو غسل دیا، خانہ کعبہ کو ہزاروں من آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا۔ اس دوران خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو

مزید پڑھئے

ریاض: بلند معیارِ زندگی کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب39ویں نمبر پر براجمان ہو گیا

گزشتہ دو دہائیوں کے دوران مملکت میں مقیم افراد کا معیارِ زندگی بہت تیزی سے بلند ہوا ہے، سروے  ریاض:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلند معیارِ زندگی کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب تیزی سے ترقی اور خوشحالی کی بڑی جست لگا کر 39 ویں نمبر پر براجمان ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 2017 میں کروائے گئے سروے کے مطابق گزشتہ دو عشروں کے دوران مملکت میں لوگوں کا معیارِ زندگی انتہائی تیزی سے بلند ہوا ہے اور

مزید پڑھئے

آتشبازی اور ڈرونزسے سب سے بڑا سعودی پرچم تیار،نام گنیز بک میں شامل

ریاض:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی محکمہ تفریحات نے یوم الوطنی 88پر آتشبازی اور ڈرونز کے ذریعے سعودی عرب کا سب سے بڑا پرچم تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام رجسٹر کرالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ تفریحات نے مشترکہ میڈیا سینٹر میں منعقد کردہ پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا تھا کہ 2016میں فلپائن نے اس حوالے سے جو ریکارڈ قائم کیا تھا اسے توڑا جائیگا۔ محکمہ نے 10بجے سے لیکر 10.15تک مملکت کے مختلف علاقوں میں 9لاکھ سے زیادہ آتشبازی کا مظاہرہ کرکے ریاض اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 75 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا