English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بین المذاہب شادی قانون کی خلاف ورزی نہیں، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ

جبل پور:21/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) جبل پور ہائی کورٹ نے مدھیہ پردیش مذہبی آزادی ایکٹ 2021 کی دفعہ 10 کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر دو بالغ شہری اپنی مرضی سے الگ ذات یا مذہب میں شادی کررہے ہیں تو اُن پر کارروائی نہیں کی جاسکتی۔ جبلپور ہائی کورٹ نے ایک عبوری حکم سناتے ہوئے مدھیہ پردیش مذہبی آزادی ایکٹ 2021 کی دفعہ 10 کو غیر آئینی قرار دیا ہے ۔ کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین ہفتوں میں جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ جبلپور ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ایسے

مزید پڑھئے

گجرات میں ایم ائی ایم امیدوار نے اویسی کو دلایا غصہ

گجرات اسمبلی انتخابات 2022 کے لئے انتخابی مہم دلچسپ ہوتی جا رہی ہے۔ کانگریس اے آئی ایم آئی ایم اور عام آدمی پارٹی پر الزام لگاتی رہی ہے کہ یہ دونوں پارٹی بی جے پی کی ’بی‘ ٹیم ہیں اور گجرات میں بی جے پی کی مدد کرنے کے لئے میدان میں اتریں ہیں۔ جیسے جیسے ووٹ ڈالنے کی تاریخیں قریب آ رہی ہیں ویسے ویسے ریاست میں انتخابی بخار بھی اپنے شباب پر پہنچ رہا ہے۔ ایسے میں ایک دلچسپ تبدیلی سامنے آئی ہے اور وہ تبدیلی احمد آباد شہر کی باپو نگر اسمبلی سیٹ میں سامنے آئی ہے۔ اس

مزید پڑھئے

ملک کے حالات مزید خراب ہونگے اور اس کی ذمہ دار مودی حکومت ہوگی : ستیہ پال ملک

:21/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)سابق گورنر ستیہ پال ملک نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں ملک کے حالات مزید خراب ہوں گے، کیونکہ کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں اور اس کے لئے ذمہ دار صرف مودی حکومت ہوگی۔ ملک نے کہا، "وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اقتدار آتا اور جاتا ہے، مُلک کو ایسی بری حالت میں نہ ڈالیں کہ اسے دوبارہ بہتر نہ کیا جا سکے۔" ستیہ پال ملک نے کہا کہ آنے والے وقت میں مُلک میں کئی طرح کی لڑائیاں شروع ہونے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 80 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا