English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اے پی سی آر کی کوششوں کا نتیجہ - کھنڈوا فسادات کے 28 سزایافتہ ملزمین کو ملی ضمانت 

بینگلور(7 / مئی پریس ریلیز) ایسو سی ایشن فور پروٹیکشن آف سوِل رائٹس (اے پی سی آر) کی قانونی جد وجہد کی وجہ سے مدھیہ پردیش کے کھنڈوا فسادات میں سزا یافتہ 28 ملزمین کو ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔     بتاتے چلیں کہ  30 جون 2014 کو کھنڈوا کے املی پورہ علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے ۔ اس میں 40 افراد کو سیشنس کورٹ نے مجرم مانتے ہوئے سزا سنائی تھی ۔ جس وقت فسادات ہوئے تھے اُس وقت کئی ملزمین نابالغوں کے زمرے میں شامل تھے ۔  سیشنس کورٹ کی طرف سے سزا سنانے کے بعد ان

مزید پڑھئے

کالعدم تنظیم پی ایف ائی پر کارروائی : یوپی اے ٹی ایس نے تین افراد کو کیا گرفتار

لکھنؤ: انسداد دہشت گردی سکواڈ (اے ٹی ایس) پی ایف آئی کے خلاف مسلسل کارروائی کر رہی ہے۔ اتوار کو اے ٹی ایس کی متعدد ٹیموں نے اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔ اس دوران اے ٹی ایس نے وکاس نگر سے فوٹو کاپی کی دکان پر کام کرنے والے ایک نوجوان کو حراست میں لیا۔ اے ٹی ایس کی یہ کارروائی فوٹو کاپی شاپ میں نصب سی سی ٹی وی میں ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ اے ٹی ایس کی ٹیم نے بی کے ٹی کے اچرماؤ گاؤں سے بھی دو لوگوں کو حراست میں لیا۔ حکام کے مطابق پی ایف آئی

مزید پڑھئے

منی پور جل رہا ہے اور وزیراعظم پروپیگنڈا فلم کی بات کررہے ہیں، اویسی

کرناٹک اسمبلی انتخابات کی مہم اپنے آخری مراحل میں ہے اور بجرنگ دل، بجرنگ بلی کے علاوہ حال ہی میں ریلیز ہوئی متنازع فلم دی کیرالہ اسٹوری جیسے ایشو سرخیوں میں ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی جنوبی ریاست کے لیے انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کئی مسائل پر وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اویسی نے کہا کہ ایک طرف عسکریت پسند جموں و کشمیر میں فوجیوں کو مار رہے ہیں، منی پور تشدد کی آگ میں جل رہا ہے اور ہمارے ملک کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 55 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا