English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یونیفارم سول کوڈ پر قبائلی سماج بھی فکر مند

نئی دہلی،05جولائی:۔مرکز کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ ملک میں  یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی ) لانے کے اعلان کے ساتھ ہی پورے ملک میں بحث کا آغاز ہو چکا ہے ۔ابھی مسودہ سامنے نہیں آیا ہے لیکن لاء کمیشن کی جانب سے تمام طبقات سے اس سلسلے میں تجویز کے مطالبے کے ساتھ ہی  اس کی حمایت اور مخالفت میں آوازیں اٹھنی شروع ہو گئی ہیں ۔ ایک طرف جہاں یو سی سی کی حمایت میں بی جے پی اور خود وزیر اعظم عوامی جلسوں سے تقریریں کر ہے ہیں  اور ملک میں ایک قانون کی وکالت کر رہے ہیں  وہیں

مزید پڑھئے

تیستا سیتلواڈ کی عبوری تحفظ میں توسیع

سپریم کورٹ نے ٹیسٹا سیتلوادکے عبوری تحفظ میں اضافہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کورٹ نے گجرات عدالت کو ا س ضمن میں ایک نوٹس جاری کیا ہے جبکہ سماعت کو ۱۹؍ جولائی تک کے ملتوی کیا ہے ۔ واضح رہے کچھ دن پہلے گجرات کورٹ نے ٹیسٹا کی درخواست ضمانت خارج کر دی تھی جبکہ انہیں فوری خود سپردگی کا حکم دیا تھا۔گجرات فسادات میں سپریم کورٹ سے وزیر اعظم نریندر مود ی کو کلین چٹ ملنے کے فورا ً بعد ٹیسٹا کی حراست عمل میں آئی تھی ۔ حقوق انسانی گروپ نے ٹیسٹا کی حراست کی مخالفت کی تھی جبکہ

مزید پڑھئے

دفعہ 370 سپریم کورٹ کیلئے امتحان، اے این سی

سرینگر (جموں و کشمیر): عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ نے اس بات کی وضاحت کی کہ 11 جولائی کو سپریم کورٹ میں شاہ فیصل کی جانب سے دائر کی گئی عرضی کی سماعت ہے جو انہوں نے واپس لی ہے۔ تاہم اس کے علاوہ چھ دیگر عرضیاں بھی سپریم کورٹ میں پہلے ہی دائر کی جا چکی ہیں، جن کا شاہ فیصل کی عرضی کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ مظفر شاہ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ شاہ فیصل نے اپنی عرضی11099 واپس لی ہےم تاہم جو حقیقی لوگ سپریم کورٹ میں کھڑے ہیں وہ اسی طرح کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے کہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 47 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا