English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

انل امبانی کو سپریم کورٹ سے لگا بڑا جھٹکا

نئی دہلی:یکم دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ سے انل امبانی کی کمپنی ریلاینس کمیونی کیشن (آرکام) سے بڑھا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے ریلائنس کمیونی کیشن کو دو دنون کے اندر 14 ارب روپے کی کارپوریٹ گارنٹی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کارپوریٹ گارنٹی جمع کرنے کے بعد ہی ریلائنس کمیونی کیشن کو اسپیکٹرم کی فروختگی کے لئے این او سی فراہم ہو سکے گی۔ کارپوریٹ گارنٹی ادا نہ کرنے کے بعد آرکام اپنے حصہ کا اسپیکٹرم جیو انفوکام کو بیچ سکے گی۔ دراصل ریلائنس جیو انفوکام لمیٹڈ

مزید پڑھئے

یوپی اے دور کی شرح ترقی کم دکھانے پر راہل گاندھی نے کی مودی سرکار کی تنقید

نئی دہلی:یکم دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کی ا س بات کے لئے سخت الفاظ میں تنقید کی ہے کہ اس نے منموہن سنگھ حکومت کے دور کی شرح ترقی کو نیچا دکھانے کی کوشش کی ہے ۔ انہوں نے اس تعلق سے اپنے ٹویٹ کے ساتھ ایک کارٹون بھی ٹویٹ کیا ہے ۔ انہوں نے اس کارٹون کے ذریعہ ی بتانے کی کوشش کی ہے کہ کیسے مودی حکومت قد آور منموہن سنگھ کا قد چھوٹا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس دلچسپ کارٹون میں پہلے تو وزیر اعظم مودی کو ایک اونچے پلیٹ فارم پر کھڑا دکھایا گیا ہے

مزید پڑھئے

ہرین پانڈیا قتل مقدمہ استغاثہ عدالت کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پر اطمنان بخش جواب نہیں دے سکا

اعظم خان کا بیان ملزمین کو مہیا کرائے جانے کا ممبئی کی سی بی آئی عدالت کو حکم، معاملے کی سماعت ۴؍ دسمبر تک ملتوی  ممبئی:29؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ہرین پانڈیا کوقتل کرنے کے الزامات سے ۱۲؍ مسلم نوجوانوں کوبری کرنے والے ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل اپیل پرآج دوسرے دن بھی سماعت عمل میں آئی جس کے دوران یونین آف انڈیا اور سی بی آئی کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف انڈیا تشار مہتا کے معاونین وکلاء نے بحث شروع لیکن دو رکنی بینچ کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 412 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا