English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جی۔20 سربراہی اجلاس میں خصوصی مدعوئین ممالک میں مسلم ممالک کے سر براہان کو ترجیح کا مطلب

نئی دہلی،10 ستمبر:۔وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں موجودہ حکومت میں ملک کے مسلمانوں کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا جا رہا ہے ،اسلامی شناخت اور شعار کو جس طرح نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے ۔صرف بی جے پی ہی نہیں بلکہ کانگریس کی حکومت والی ریاستوں میں بھی مسلمانوں کا کاروبار کرنا اور آزادی کے ساتھ اپنے مذہبی رسومات ادا کرنا ان کے لئے دو بھر ہو گیا ہے ۔ آئے دن ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی جاتی ہے ۔اترا کھنڈ اور ہماچل ریاستوں میں

مزید پڑھئے

ملک چھوڑ کر چلے جاؤ ، بھارت بنام انڈیا تنازعہ پر بی جے پی رہنما کی دھمکی

نئی دہلی، ستمبر 10: مغربی بنگال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر دلیپ گھوش نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان کا نام بدل کر بھارت رکھا جائے گا اور جو لوگ نام کی تبدیلی کے خلاف ہیں وہ ملک چھوڑ کر جا سکتے ہیں۔ میدینی پور کے ایم پی نے یہ بھی کہا کہ کولکاتا میں موجود غیر ملکیوں کے مجسموں کو بھی ہٹا دیا جائے گا۔ کھڑگ پور شہر میں ’’چائے پہ چرچا‘‘ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بنگال بی جے پی کے سابق سربراہ نے کہا ’’جب ہماری پارٹی مغربی بنگال میں اقتدار میں آئے گی تو ہم

مزید پڑھئے

جی-20 وزیر اعظم کا استقبالیہ خطاب: اعتماد کے بحران کو دور کرکے عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنے کی ضرورت پر دیا گیا زور

نئی دہلی:09؍ستمبر2023: انسانیت کی فلاح و بہبود اور خوشی کو یقینی بنانے کے ہندوستان کے پیغام کے ساتھ آج یہاں جی 20 چوٹی کانفرنس شروع ہوئی، جس میں ہر قسم کی باہمی بداعتمادی کو دور کر کے تمام عالمی چیلنجوں کے ٹھوس حل کی طرف بڑھنے کی اپیل کی گئی۔ دارالحکومت نئی دہلی کے پرگتی میدان میں نوتعمیر شدہ بھارت منڈپم میں ہندوستان کی صدارت میں 19 ممالک، یورپی یونین، 9 خصوصی مہمان ممالک، تین علاقائی اور 11 بین الاقوامی تنظیموں کے رہنما حصہ لے رہے ہیں۔ ون ارتھ کے تھیم پر منعقد ہونے والے اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 36 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا