English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

منی پور میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ ، دو مکانات نذرآتش

امپھال: منی پور کے مغربی ضلع امپھال میں تازہ تشدد پھوٹ پڑا ہے۔ پولیس کے مطابق یہاں کم از کم دو مکانات کو آگ لگائی گئی ہے۔ آتش زنی کے دوران کئی راؤنڈ گولیاں چلنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، رات تقریباً 10 بجے ہوں گے جب یہ واقعہ پاٹسوئی تھانہ علاقے کے نیو کیتھلم نبی میں پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ حملے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پھیل

مزید پڑھئے

میوات میں جمعیۃ علماء کی قانونی ٹیم کی کوششوں سے اب تک159 ضمانتیں منظور

جمعیۃ علما ء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر نوح کے معروف وکیل طاہر حسین روپڑیا کی قیادت میں وکیلوں کی ایک ٹیم ان بے قصوروں کی ہر ممکن قانونی مدد کر رہی ہے۔ چنانچہ جمعیۃ علماء ہند 208 لوگوں کے مقدمات عدالت میں لڑ رہی ہے، اب تک جو ضمانتیں منظور ہوئی ہیں، ان میں ایسے لوگ ہیں جن پر قتل تک کا مقدمہ عائد کیا گیا ہے۔ عدالت نے ان مقدمات کی بنیاد کو کمزور بتاتے ہوئے اول مرحلے میں ضمانت دے دی۔ ایڈوکیٹ محمد طاہر حسین روپڑیا نے بتایا کہ یہ ساری گرفتاریاں نوح میں ہوئے

مزید پڑھئے

نیوز کلک کے ایڈیٹرکی طرف سے ایف ائی آر کاپی کی درخواست کی دہلی پولس نے کی مخالفت

دہلی پولیس نے جمعرات کو نیوز کلک کے ایڈیٹر انچیف پربیر پورکایست اور انسانی وسائل کے سربراہ امیت چکرورتی کی ان درخواستوں کی مخالفت کی جس میں ان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت درج کی گئی پہلی معلوماتی رپورٹ کی کاپی طلب کی گئی تھی۔ پورکیاستھ اور چکرورتی کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے منگل کے روز انسداد دہشت گردی قانون کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کیا تھا کہ ڈیجیٹل نیوز آرگنائزیشن کو چینی پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے رقم ملی تھی۔ جمعرات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 28 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا