English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اگلے ہفتے سے اے ٹی ایم مشینوں اور بینکوں میں دستیاب ہونگے دو سو اور پچاس کے نئے نوٹ

نئی دہلی۔23اگست2017(فکروخبر/ذرائع)2000روپے کے نوٹ منظر عام پر لانے کے بعد ریزروبینک آف انڈیا نے 200اور50روپے کے نئے نوٹ جاری کردئیے ہیں اور اگلے ہفتے سے اے ٹی ایم مشینوں اور بینکوں میں 200روپے کے نوٹ دستیاب ہونگے،وزارت خزانہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ ریزاروبینک کے سینٹرل بورڈ آف گورنرس نے 200روپے اور نئے 50روپے کے نوٹ جاری کرنے کے فیصلے کو منظوری دی ہے تاکہ ملک بھر میں کیش کی جو قلت پائی جا تی ہے اس پر قابو پایا جا سکے ۔ یو این این کے مطابق 9نومبر 2016کو وزیر اعظم نے نوٹ بندی کا اعلا ن

مزید پڑھئے

سرسی میں بھیانک سڑک حادثہ ،دو افراد کی موقع پر موت

سرسی : :23؍اگست2017(فکروخبر نیوز)سرسی تعلقہ کے سہسرلنگا ہلاگوڑ میں کے ایس آر ٹی سی بس اور بائیک کے مابین تصادم میں بائیک پر سوار دو افراد کی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہو گئی ہے ، مہلوک کی شناخت گگن بسوراج اورمسلم محلہ کا رہنے والا شکیب کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،ذرائع کے مطابق یہ ایک بھیانک سڑک حادثہ تھا ، بس کی زد میں آنے کے بعد بائیک قریب سو میٹر دور تک انہیں گھسیٹتے ہوئے آگے لگی جس سے ان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ۔سڑک حادثہ کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ

مزید پڑھئے

بھٹکل کے سوڑی گدے اہم شاہراہ پر پیش آیا سڑک حادثہ ، دو افراد شددید زخمی

بھٹکل:23؍اگست2017(فکروخبر نیوز)یہاں بھٹکل کے سوڑی گدے اہم شاہراہ 66پر لاری اور کے ا یس آرٹی سی بس کے مابین ہوئے تصادم کے نتیجہ میں دوونوں ڈرائیوروں کے شدید زخمی ہونے کا حادثہ 22اگست کی شام پیش آیا ہے ، حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی شناخت کے ایس آر ٹی سی بس ڈرائیور دنیش منجا نایک اور لاری ڈرائیور مدھیہ پردیش کے سنیل جاسٹر کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق کے مطابق کے ایس آرٹی سی بس کنداپور سے بھٹکل آرہی تھی جیسے ہی وہ سوڑی گدے مقام پر پہونچے تو مخالف سمت سے آرہی ایک تیز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 475 of 476  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا