English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بیدر ضلع کے عازمینِ حج کا آخری عظیم الشان حج تربیتی کیمپ کا بھی اختتام(مزید اہم ترین خبریں )

انھو ں نے عازمینِ حج کو پُرزور انداز میں کہا کہ حج کے فرائض کی ادائیگی کو اطمینان کے ساتھ ادا کریں ۔ سفرِ حج میں عازمینِ حج کو صبر و تحمل سے کام لیں۔حج کے دوران قیام سعودی عربیہ میں موسم کے حساب سے اپنی صحت کا خوب خیال رکھیں ۔ہر کام اطمینا ن کے ساتھ کریں وہاں دنیا کے ہر جگہ سے مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آتے ہیں ۔کھانا وقت پر کھانے کی عادت بنالیں ۔اور انھو ں نے اعلان کیا کہ بیدر ضلع کے جو بھی عازمینِ حج سرکاری ملازمین ہیں انھیں سفرِ حج کیلئے اپنے محکمہ میں رُخصت

مزید پڑھئے

یوگی کے بعدساکشی مہاراج کی کھلی زبان (مزید اہم ترین خبریں )

ساکشی مہاراج نے مدرسوں کو سرکاری مدد دئے جانے پر سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے زیادہ تر اسکول حکومت سے کوئی مدد نہیں لیتے ہیں، جبکہ قومیت سے کوئی واسطہ نہیں رکھنے والے تمام مدرسوں کو سرکاری مدد دی جاتی ہے. ساکشی مہاراج نے لو جہاد کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہندو لڑکیوں کو بہلانے کے لیے عرب ممالک سے پیسہ بھیجا جا رہا ہے. انہوں نے کہا کہ ہندو، سکھ، جین وغیرہ کی لڑکیوں کو بہکانے کے لئے ریٹ فکس ہیں. ادھر، سماج وادی پارٹی نے اس بیان پر سخت اعتراض جتایا ہے. سماج وادی پارٹی

مزید پڑھئے

اتراکھنڈ میں بس حادثہ ، 20افراد ہلاک ، 13 لاپتہ(مزید اہم ترین خبریں )

ریاستی پولیس کے مطابق سترہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے مسافروں کی لاشیں پانی میں بہہ جانے سے مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نئی نسل کی ترقی کیلئے ہند ۔پاک تعلقاب بہتر بنانے ہونگے ،عبدالباسط خان  نئی دہلی۔14ستمبر(فکروخبر/ذرائع )نئی دہلی میں ہائی کمشنرعبدالباسط خان نے کہاہے کہ ہند ۔پاک نے گزشتہ ساٹھ سال کے تنازعات سے کچھ حاصل نہیں کیا۔اب نئی نسل کی ترقی کیلئے دونوں ملکوں کو باہمی احترام کی بنیاد پر امن قائم کرنے اور تعاون بڑھانے کا وقت آگیاہے۔ تفصیلات کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 319 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا