English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کنساس شوٹنگ کے بعد اب جنوبی کیرولینا میں ایک ہند نژاد تاجر کا قتل(مزید اہم ترین خبریں)

ممتاز ماہر نشریات پروفیسر منظورالامین کا انتقال حیدرآباد۔ 04؍مارچ (فکروخبر/ذرائع) بین الاقوامی شہرت کے حامل ممتاز ماہر نشریات، محقق، ادیب، شاعر و نقاد سابق ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل دوردرشن (نئی دہلی) پروفیسر منظور الامین کا 2؍مارچ کی رات دیر گئے ان کی قیام گاہ واقع بنجارہ ہلز پر مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ امراوتی (حیدرآباد کے صوبہ برار) میں 1926ء کو جناب بسم اللہ خان اور محترمہ بسم اللہ بیگم کے گھر پیدا ہونے والے پروفیسر امین نے بحیثیت لکچرر (ہندی) اپنے تدریسی

مزید پڑھئے

دہلی پولیس کی کوششوں سے جاٹوں کی تحریک ختم، اب 20 مارچ کو پھر دکھائیں گے طاقت(مزید اہم ترین خبریں)

وہ دہلی آنے جانے والے راستے کو بلاک کریں گے۔ تاکہ دہلی سے باہر جہاں کوئی روکے گا ، وہیں سڑک پر جاٹ بیٹھ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جاٹ غیر معینہ مدت کیلئے کے لئے دھرنے پر بیٹھ جائیں گے۔ پھر معاملہ خواہ 10 دن چلے ، یا 10 سال چلے۔انہوں نے بتایا کہ 20 مارچ کے بعد ہریانہ میں احتجاج خواتین سنبھالیں گی جبکہ مرد دہلی میں رہیں گے اور اس کے چاروں طرف ہائی وے جام کریں گے۔مدھیہ پردیش اور راجستھان کے جاٹ بھی ریزرویشن کی تحریک سے وابستہ ہوں گے۔ادھرجمعرات کو ٹریفک انتظامات بنائے رکھنے

مزید پڑھئے

بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی خواتین ونگ کی لیڈر گرفتار(مزید اہم ترین خبریں)

وزیر اعظم مودی جون کے مہینہ میں کریں گے اسرائیل کا دورہ نئی دہلی۔یکم مارچ(فکروخبر/ذرائع) ہند-اسرائیل سفارتی تعلقات کی 25 ویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیر اعظم نریندر مودی تل ابیب کا دورہ کریں گے اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نئی دہلی کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے سکریٹری (اقتصادی تعلقات) امر سنہا نے یہاں اندرا گاندھی نیشنل آرٹس سینٹر میں ہند-اسرائیل تعلقات کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر برانڈ آئکن کا افتتاح کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ مسٹر امر سنہا نے بتایا کہ مسٹر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 280 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا