English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ٹپر لاری کی زد میں آنے سے دو بائیک سوار موقع پر ہلاک 

حا دثہ سے بچنے کے لئے اچانک بریک لگانے سے بس درخت سے جا ٹکرا ئی ۔ کئی مسافرین زخمی    اڈپی۔17/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) ٹپر لا ری اور بائیک کے مابین جمعہ کے روز دوپہر کے وقت ہریڈکا کے پیرڈور کے قریب پیش آئے سڑک حا دثہ میں بائیک پر سوار دو لو گوں کے موقع پر ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ، حادثہ میں ہلاک ہو نے والوں کی شنا خت اڈپی کے مشن کمپاونڈ محلہ کا رہنے والا وشواس ملّال (18) اور کارکلا کا رہنے والا وروم بھٹ (20) کے طور پر کر لی گئی ہے ،اس کے علاوہ اس دوران پیچھے سے

مزید پڑھئے

ٹاٹا پک اپ میں جانروں کی غیر قانونی منتقلی ۔ ملزمان موقع سے فرار  جانور سمیت سواری کو پولیس نے کیا ضبط

  کندا پور۔17/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) مصدقہ ذرائع سے اطلاعات پا کر کارروائی کر تے ہو ئے بیندور پولیس نے ایک ٹا ٹا پک اپ کو حراست میں لیا ہے ، جس میں 12 جانوروں کو بہت بری حالت میں غیر قانونی طور پر منتقل کیا جا رہا تھا ،البتہ سواری پر موجود ملزمان موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ہیں ،واقعہ آج صبح شرور میں پیش آیا ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ ٹا ٹا پک اپ کے اندر جانوروں کو بہت ہی خراب حالت میں بھرتی کر کے غیر قانونی طور پر منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس تعلق سے مو صولہ ذرائع سے

مزید پڑھئے

سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی کی بھٹکل تنظیم دفتر میں آمد 

بھٹکل 17؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) شہر میں جے ڈی ایس ریلی میں شرکت کے لیے آئے سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس کے ریاستی صدر کمار سوامی تقریباً دوپہر بارہ بجے مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے دفتر پہنچے جہاں تنظیم کے ذمہ داروں سمیت شہر کے عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ تنظیم کے دفتر میں ذمہ داروں کے ساتھ کمار سوامی کی ایک خصوصی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں سابق صدر مجلس اصلاح وتنظیم برماور سید محی الدین صاحب نے گذشتہ انتخابات میں جے ڈی ایس کے امیدوار جناب عنایت اللہ شاہ بندری کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 257 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا