English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

قتل اور گانجہ معاملہ میں کئی دنوں سے پولیس کو مطلوب ملزم پولیس حراست میں 

منگلورو۔28/مارچ۔2018 (فکرو خبر نیوز) منگلورو انٹی راوڈی اسکواڈ کئی دنوں سے فرار ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ، جو قتل اور گانجہ کے معاملہ میں ملوث ہو نے کی بنا پر کئی دنوں سے پولیس کو مطلوب تھا ،گرفتار شدہ ملزم کی شنا خت ملو گڈے کے رہنے والے امتیاز کے طور پر کر لی گئی ہے ، جس کو یہاں کے کوٹیکار سے گرفتار کر لیا گیا ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ امتیاز اور عبد العزیز ایکٹیوا گاڑی پر سوار ہو کر کو ناجے پولیس کی حدود میں گانجہ فروخت کر رہے تھے ،جہاں اطلاع پاکر کارروائی کر تے ہو ئے اینٹی

مزید پڑھئے

مالیگاؤں وفد کی دفتر فکروخبر آمد 

  بھٹکل 28؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) مالیگاؤں کے مختلف دینی اور عصری اداروں کے ذمہ داروں پر مشتمل ایک وفد بعدِ نمازِ مغرب دفتر فکروخبر پہنچا اور یہاں کی سرگرمیوں کو دیکھ کر کافی متأثر ہوئے۔ مہمانوں کے سامنے ادارہ فکروخبر کا تعارف پیش کرتے ہوئے مولوی عتیق الرحمن ندوی نے ادارہ کی خدمات مہمانوں کے سامنے رکھی۔ اس دوران مہمانوں نے ادارہ کی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے محسوس کیا کہ ان جیسے اداروں کی بنیادیں مضبوط بناتے ہوئے دیگر علاقوں میں بھی اس طرح کے میڈیا ہاؤس کھلنے چاہیے

مزید پڑھئے

امت مسلمہ اپنے مقام و مرتبہ کو پہچانے، اغیار ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

اللہ ہمارا نگہبان ہے اور نبی ؐ کی دعائیں ہمارے ساتھ: شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی ٹمکور ،28مارچ2018(فکروخبر/محمد فرقان) اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے مالامال فرمایا نیز تمام مخلوق اور قوم میں امت محمدیہ ؐ کو جتنا مالا مال فرمایا کسی اور کو نہیں دیا۔ یہاں تک اللہ نے کہا کی یہ امت ’’اشرف ا لأمم‘‘ ہے۔ ہمیں بن مانگے ایسی امت میں پیدا کیا جس امت میں بطور امتی ہونے کیلئے نبیوں نے دعا مانگی۔ اللہ نے امت محمدیہ ؐکو جو مقام و مرتبہ عطاء کیا وہ کسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 253 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا