English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

دن دہاڑے عوام جگہ پر پیش آیا خطر ناک حا دثہ  چاقو کے ذریعہ گلا کانٹ کر تیس سالہ شخص نے کی خود کشی 

کاسر گوڈ۔02/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) کا سر گوڈ کے مضافات میں واقع چیر کا لا پنالم اہم شاہراہ پر ایک المناک اور خطر ناک حا دثہ پیش آیا ہے ،جہاں عوامی جگہ پر ایک شخص نے چاقو کے ذریعہ اپنا گلا کاٹ کر خو د کشی کر لی ہے ، خو د کشی کر نے والے شخص کی شنا خت چکممنگلورو کے ہریش نائیک (30) کے طور پر کر لی گئی ہے ،جو پان کا کارو بار کر تا تھا ،بتا یا جا تا ہے کہ مذکو رہ شخص راستہ کے ایک کنارے پر آیا، اور اپنے پاس مو جود چاقو کے ذریعہ اپناہی گلے پر چھری چلادی ،اس سے قبل کہ کو ئی اس کو اس حر کت

مزید پڑھئے

ایس ایس ایل سی سائنس امتحانات کے لئے آج 200طلباء نہیں ہوئے حاضر 

کاروار: 02؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)کاروار ضلع میں23مارچ سے جاری ایس ایس ایل سی امتحانات کے لئے آج طلباء نے سخت مانے جانے والے سائنس کے سوالیہ پرچے کو حل کیا ،جنرل سکریٹری کی رپورٹ کے مطابق آج ہونے امتحانات میں ضلع کے کل 38سینٹروں سے212طلباء امتحانی مراکز نہیں پہونچے ،رپورٹ کے مطابق کاروا ر کے 99طلباء ،انکولہ 37اور کمٹہ کے 26،ہوناور کے 20اور بھٹکل سے بھی 30طلباء سائنس کے امتحان کے لئے نہیں پہونچ

مزید پڑھئے

مختلف جرائم میں ملوث ہو نے کی بنا پولیس کو مطلوب ملزم اینٹی راوڈی اسکواڈ کے ہتھے چڑھ گیا 

منگلورو۔02/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) منگلورو اینٹی راوڈی اسکواڈ نے ایک بد نام زمانہ غنڈہ کو گرفتار کر لیا ہے ، ملزم کی شنا خت بنٹوال تعلقہ کے پو ڈو کے رہنے والے امیمار عمران (24) کے طور پر کر لی گئی ہے ،جس پر قتل ، قاتلانہ حملہ ،مویشی چوری سمیت تقریبا 25 سے زیادہ جرائم میں ملوث ہو نے کا الزام ہے ، جس کی بناپر وہ کئی دنوں سے وہ پولیس کو مطلوب تھا ، مگر آج آخر کار اس کی گرفتا ری میں پولیس کو کامیا بی ملی ہے ،مو صولہ اطلاعات کے مطابق عمران کے خلاف منگلورو کے علاوہ تقریبا نو سے زیادہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 252 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا