English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

افزود قیمت کی وجہ پوچھنے پر رینبو فلورنگ کے ملازم نے گاہک پر طمانچہ رسید کیا ،

شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے مصطفی بیٹے نامی نوجوان مذکورہ شوروم گیا اور دوبارہ قیمت دریافت کی جس پر ملازم نے ایک اسکوائرفٹ پر 150روپئے بتائے۔ دوپہر میں بتائی گئی قیمت اور شام میں بتائی گئی قیمت کے تضاد پر جب خریدار مصطفی نے وجہ پوچھی تو ملازم نتیش اور مصطفی کے درمیان تو تو میں میں ہوئی ۔ اس دوران نتیش نے مصطفی کو طمانچہ رسیدکردیا ۔ واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد مصطفی نے شہری پولیس تھانہ میں ملازم نتیش کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔ پولیس معاملہ کی چھان بین کررہی

مزید پڑھئے

بھٹکل مسلم جماعت قطر کی جانب سے عید ملن پروگرام

عشائیہ کے وقفے کے بعد پروگرام کی دوسری نشست کا آغاز جناب شوکت کٹنگری کی نعت سے ہوا۔ اس پروگرام کی دلچسپ بات یہ رہی ہے کہ پروگرام کی شرکت کے لیے سب سے پہلے حاضر ہونے والے شخص اور اہلِ خانہ کو انعامات سے نوازا گیا ۔ اس کے لیے ناصر محتشم اور نعمان کو دودو سو ریال کے کوپن دئیے گئے اور فیملی میں سب سے پہلے حاضر ہونے والے جواد کاڑلی کو چار سو ریال کے کوپن سے نوازا گیا۔ اس موقع پر مولانا اظہر آرمار نے رمضان اور عید الفطر کے موضوع پر بہترین نصائح پیش کیے۔ پروگرام کو مزید دلچسپ

مزید پڑھئے

منکی مسلم جماعت بحرین کے پینتیس سال مکمل

پروگرام کے دوران تمام شرکاء کے درمیان انعامی ٹوکن تقسیم کیے گئے تھے جس میں بمپر پرائز شریف کوچاپو کے نام رہا۔ اس کے علاوہ بائک محمد عرفان مختصر نا م رہی ۔ فریج محمد آفتاب مخدوم کٹنگری اور سونے کی گنی محمد حنیف کو بطور انعام کے حاصل ہوئی ۔ اس پروگرام کے انعقاد میں جماعت کے تمام احباب نے بھر پور تعاون پیش کیا تھا۔ جلسہ کی نظامت مولانا محمد صابر ندوی اور مولانا عبدالمتین ندوی نے کی ۔ ملحوظ رہے کہ پروگرام سے پہلے تمام شرکاء جلسہ کو بہترین عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 431 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا