English   /   Kannada   /   Nawayathi

زنداں کے مسافر

بیسویں صدی کے مہذب جمہوری دور میں ایک بار پھر عرب کے جدید فرعونوں نے نہ صرف اخوان کے نوجوانوں اوربوڑھوں کو بھی اس زنداں میں ڈال دیا بلکہ انہیں موت کی سزا سنائی جا رہی ہے۔باحجاب دوشیزاؤں کو بھی پابند سلاسل کرتے ہوئے ایسی شرمناک اذیتوں سے گذارا جا رہا ہے جسے سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ۔دی ٹیلی گراف لندن کی ایک کالم نگار رادھیکا سگھائی نے حال میں ہی لکھا ہے کہ ۲۰۱۳ ؁ ء میں مصر کے فوجی انقلاب کے بعد احتجاج کرنے والی بہت ساری نوجوان دوشیز اؤں کو جب گرفتار کیا گیا تو انہیں

مزید پڑھئے

ہٹلرکی خودکشی،یوروپ کی اسلحہ سازی ،اورمظلومین کی فلک دوزآہیں

حضرت مو لا نا اشرف علی تھا نوی ؒ نے اس آیت کی تفسیر میں لکھا ہے۔’’مقام امن دو وجہ سے فرما یا ایک تو یہ کہ اس میں حج و عمرہ نمازادا کرنے سے عذاب دوزخ سے امن ہو تا ہے،دوسرے یہ کہ اگر کو ئی خو نی حدود کعبہ یعنی حرم میں جا گھسے تو اس کو قتل نہیں کیا جا ئیگا ،البتہ کھانا پینا بند کر دیا جا ئیگا تا کہ با ہر نکل آئے ‘‘اس پوری تمہید سے اسلام کی ابدیت اور اس کے امن کے عا لم گیر منشور کا پتہ چلتا ہے، اور سا تھ ہی یہ بھی معلوم ہو تا ہے کہ اسلام امن کے تئیں کتنا حساس ہے اور اس کے

مزید پڑھئے

قدم قدم پہ سہاروں کامنہ نہ دیکھا کر

لیکن تجربہ بتا تا ہے کہ اُس کی ہر کوشش سیکیوریٹی کے ہر محاذ پر لاحاصل بلکہ ناکام ہی جاتی ہے۔کیوں کہ وہ اُن سوالات کے جوابات حاصل نہیں کر پاتا جو اِس سلسلے میں اُس کے ذہن و قلب میں اُبھرتے رہتے ہیں مثلاً یہ سوالات کہ: ۔۔۔ضرر رساں قوتوں کی ضرر رسانی کیا ہے اور اِس سے بچنے کی کیا ترکیبیں ہو سکتی ہیں اور یہ کہ کہاں اور کس مقام پر اس کو مکمل پناہ میسر آسکتی ہے؟دشمن قوتوں کے خلاف اِس کے دفاعی نظام کی اساس کے اجزائے ترکیبی کیا ہوں گے؟ کس کے بھروسے پر یہ نظام استوار ہوگا۔۔۔نیز یہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 372 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا