English   /   Kannada   /   Nawayathi

اللہ رے سنّاٹا آواز نہیں آتی

لیکن ان کا قد مفتی صاحب کے مقابلہ میں بہت چھوٹاہے۔ اوروہ بی جے پی کے بڑوں سے اس انداز میں معاملات نہیں طے کر سکتیں جس لہجہ میں مفتی صاحب کر سکتے تھے۔ شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ محبوبہ مفتی پہلے تو چوتھی کے فاتحہ کا عذر کرتی رہیں۔ اس کے بعد انہوں نے یہ مسئلہ اٹھایا کہ جو معاہدے ہوئے تھے ان پر پوری طرح عمل نہیں ہوا۔ حقیقت یہ ہے کہ محبوبہ نے یہ دیکھ لیا کہ ابا کے جنازے میں شیخ عبداللہ کے مقابلہ میں کشمیری بہت کم تھے۔ اور یہی انہوں نے چوتھی کے فاتحہ میں دیکھ لیا۔ اور وہ یہ

مزید پڑھئے

جان سی آگئی جب دوش پہ سر دیکھ لیا

مگرپٹھان کوٹ ہوائی مستقر پر حملہ روکا نہیں جاسکا۔ دوسری طرف جب کچھ نہیں ہوناہوتا تب بھی احتیاطی تدابیر کا شور مچاکر عوام میں فکرمیں مبتلا کردیاجاتا ہے۔ ہولی ، دیوالی ، عید بقرعید ہو یا کوئی قومی تہوار، جیسے یوم آزادی یا یوم جمہوریہ، ہمیشہ ایک دھڑکا سالگا رہتا ہے۔ دوسرے دن جب یہ خیر سے دن گزرنے کی خبرآجاتی ہے تو سکون ہوتا ہے اوربے ساختہ حفیظ ؔ میرٹھی کا یہ شعر یادآجاتا ہے:اتنا ہی جانئے اس دور میں مفہومِ سکوںجان سی آگئی جب دوش پہ سر دیکھ لیاغورکرنے کی بات یہ ہے کہ ایک

مزید پڑھئے

سائبر جرائم کاپھیلتا دائرہ

رپورٹ کے مطابق اب اس طرح کے حملے اربوں ڈالر کی صنعت بن چکے ہیں۔اس میں آن لائن ڈسکشن بورڈز کا ذکر کیا گیا ہے ۔جن میں ممبران ایسی معلومات خریدتے اور بیچتے ہیں جس سے دوسرے کی شناخت کی چوری(Identity Theft) ممکن ہو سکتی ہے۔اس طرح کی ایک سائٹ پر کچھ لوگ سو ملین ای میل پتوں سے لے کر بینک لاگ انز اور کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات فروخت کر رہے تھے۔ اس کے علاوہ ایسی کٹس بھی دستیاب ہیں جنہیں خریدنے والا بینکوں کی جعلی سائٹس بنا سکتا ہے تاکہ گاہکوں کو پھنسایا جا سکے۔انٹرنیٹ جرائم کی روک تھام کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 343 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا