English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریل کی خوبصورت باتوں کا بجٹ

وزیر ریل فخر کے ساتھ اعلان کرگئے کہ انہوں نے کرایہ نہ بڑھاکر 100 کروڑ بھارتیوں پر احسان کردیا اور وہ جو سال بھر کبھی اے سی کے کرایہ میں اضافہ کبھی تتکال کے بہانے جیب سے پیسے نکلوانا کبھی ٹکٹ واپسی کے پیسے نہ دینے کا اعلان، یہ سب کرایہ میں اضافہ نہیں تو اور کیا ہے؟ اور اگر ایک مہینہ کے بعد وہ 20 فیصدی کرایہ بڑھا دیں تو کون دینے سے انکار کرے گا؟سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ پیسے خرچ کرنے کے باوجود کوئی اپنی مرضی سے اپنی تاریخ میں کسی بھی کلاس میں سفر نہ کرسکے تو اس نظام پر لعنت ہے۔

مزید پڑھئے

ہریانہ میں کل یگ کی مہابھارت

۲۰۰۷ کے اندر دہلی میں جاٹ مہاسبھا کے اجلاس میں ریزرویشن ہی بنیادی مسئلہ تھا نیز ۲۰۰۸ میں اس مقصد کیلئے اکھل بھارتیہ جاٹ آرکشن سنگھرش سمیتی کا قیام عمل میں آیا جس کے تحت احتجاجی جلسے جلوس کا لامتناہی سلسلہ چل پڑا۔کانگریس پارٹی اس احتجاج کو حکمت کے ساتھ نمٹتی رہی ہے ۲۰۱۴میں تواس نے جاٹوں کو ریزرویشن سے نواز بھی دیا لیکن عدالتِ عالیہ نے اس فیصلے کو مسترد کردیااس طرح سانپ تو نہیں مرامگر لاٹھی یعنی کانگریس ضرور ٹوٹ پھوٹ گئی ۔ ہریانہ کے اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی نے

مزید پڑھئے

استاد کا مقام ومرتبہ:دلائل کی روشنی میں

قارئین! استاد کو ہر زمانے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہا ہے.استاد کی اہمیت اور ان کا مقام ومرتبہ کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ وہ ہماری شخصیت سازی اور کردار سازی میں معاون مددگار ثابت ہوتا ہے.استاد ہر ایک طالب علم کو ویسے ہی سنوارتا ہے جیسے ایک سونار دھات کے ٹکڑے کو سنوارتا ہے.استاد علم کے حصول کا برائے راست ایک ذریعہ ہے اسلئے انکی تکریم اور ان کے احترام کا حکم دیا گیا ہے.استاد کا احترام اسلامی نقطہ نظر سے دو اعتبار سے بڑی اہمیت کا حامل ہے:۔1۔ ایک تو وہ منبعہ علم ہونے کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 339 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا