English   /   Kannada   /   Nawayathi

ذات پات اورآرایس ایس کے خلاف لڑائی جاری رکھوں گا

انہوں نے آرایس ایس پراسکے ماضی سے لیکر موجودہ دورتک انسانیت دشمن کارگزاریوں پرتفصیل سے کہا،انہوں نے کہاکہ آرایس ایس ہٹلراورمسولینی کی دلدادہ ہے۔وہ آرایس ایس کے چہتے ہیں۔کنہیانے اپنی تقریرمیں کہاکہ وہ غریبوں،مظلوموں کی لڑائی لڑرہے ہیں۔روہت ویمولانے جن حالات میں خودکشی کی،روہت کے متعلقین کوانصاف دلانے کیلئے لڑتے رہیں گے۔ملک میں مساوات کوقائم رکھنے،کسانوں کوبھکمری سے بچانے،مہنگائی کوکم کرنے کی کوشش کریں گے۔موجودہ حکومت،مودی جی کے بڑے بڑے خوش نماوعدوں کے ذریعہ

مزید پڑھئے

جمعیۃ علماء ہند کا اتحاد!

جنگ آزادی میں ریشمی رومال تحریک کے ذریعے اہم کردار نبھانے والی دیوبندی مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم جمعیت علمائے ہند کے دونوں دھڑوں نے ہاتھ ملانے کی پہل کر دی ہے۔ آٹھ سال پہلے الگ ہوئے چچا مولاناارشد مدنی اور بھتیجے مولانامحمود مدنی (سابق ایم پی) نے اس بابت قدم آگے بڑھا دیئے ہیں اور یہ ممکن ہوا ہے کورٹ کے جھٹکے کے بعد۔ ذرائع کی مانیں تو دونوں دھڑوں کے درمیان کئی خاص نکات پر سمجھوتہ ہو گیا ہے۔ ظاہر ہے جمعیت کے اتحاد کی خبر سے مسلمانوں کے حلقوں میں خوشی کی لہر ہے۔ سال 2007

مزید پڑھئے

ایک دوسرے کو کاٹتی ہوئی تیز لہروں کاٹکراؤ اور تعطل

انہوں نے ہر شعبے میں ہندوستان کی پیش قدمی کو سراہا لیکن ان ستائشی جملوں کے درمیان ان کا ایک جملہ حکومت کو چوکنا کرنے کیلئے کافی تھا۔ دہلی میں ٹاؤن ہال جیسی ایک تقریب میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر امریکہ نے کہا کہ ’’ہندوستان اسی وقت تک کامیاب رہے گا جب تک کہ فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم نہ ہوجائے‘‘۔ یہ ایک عالمی طاقت کے سب سے بڑے نمائندے کی طرف سے ہندوستان میں عدم رواداری پر ایک محتاط ، سفارتی تبصرہ تھا جس کو کھل کر دیکھا جائے تو سیدھا مطلب یہ نکلتا ہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 338 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا